دیگر سپورٹس

قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹ بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ٹیم کا استقبال کیا۔قومی فٹ بال ٹیم انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز میں شرکت کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی، ایئر پورٹ پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں کبڈی کے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو شکست دے دی ،قومی کبڈی ٹیم نےکانسی کا تمغا حاصل کرلیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایونٹ کے چھٹے روزپاکستان کی کبڈی ٹیم کا سامنا کوریا سے تھادونوں ٹیموں کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن قسمت کی دیوی کوریا پر مہربان رہی۔کوریا نے پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

عمران کےزیر سایہ کھیلوں کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات ہونگے،فیصل صالح حیات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل صالح حیات نے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے زیر سایہ پاکستان میں کھیلوں کی بہتری کیلیے بھی انقلابی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔پی ایف ایف سیکریٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

رانا محمد سرور ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کبڈی فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھارتی کبڈی فیڈریشن کے سر براہ جے ایس گلوٹ کو صدر اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکر ٹری رانا محمد سرور کو سیکر ٹری ایشین کبڈی فیڈریشن منتحب کر لیا گیا ہے۔ آج ہونے والے ان ایشین کبڈی فیڈریشن کے انتخابات میں ایشین کبڈی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک کی بیماری کا نوٹس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کو نوٹس لے لیا ہے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا نوٹس ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے میڈیا پر ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ نے پہلی بار سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سنسناٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنسناٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر ٹو راجر فیڈرر کو شکست دے کر پہلی بار سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔آج یعنی 20اگست پیر کو کھیلے گئے سنسناٹی اوپن کے فائنل میں ٹینس کے 2 ٹاپ سیڈز نوواک جوکووچ اور راجر فیڈررکے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن کا زوال

تحریر،،نواز گوہر سپورٹس فیڈریشینز اور ایسوسی ایشینز کسی بھی کھیل کو فروغ اور ترقی کی جانب گامزن رکھنے کی ذمہ دار ہوتی ہیں ان کی ذمہ داری میں نوجوان کھلاڑیوں کو احسن طریق پر تربیت ، مطلوبہ معیار کے مطابق کھلاڑیوں کی ٹریننگ اور فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے پلان ، کوچز اور کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان بمقابلہ نیپال فٹبال میچ کی جھلکیاں دیکھیں

Goals from the Pakistan U23 2-1 win over Nepal U23 in Asian Games 2018. Nepal took lead thanks to a comical own goal from defender Shahbaz Younas before Muhammad Bilal headed in a Mansoor Khan freekick and then captain @SaddamSH17 stepped up to score from penalty spot. pic.twitter.com/CsDmVsjiwB — FootballPakistan.com (@FootballPak) August 19, 2018

مزید پڑھیں »

جوکووچ، فیڈرر سنسناتی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ ) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر سِنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، دونوں کھلاڑی پیر کو ٹرافی کیلئے جنگ لڑیں گے۔سِنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اور بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفِن میں مقابلہ ہوا، سوئس سٹار نے پہلا سیٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free