دیگر سپورٹس

عالمی کپ فٹبال کا آغاز آج سے،افتتاحی ٹکرائو روس اور سعودی عرب کا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز گروپ اے میں شامل میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان میچ سے ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لزنیکی اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،ایران کیلئے بڑی مشکل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ)کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹبال ٹیم دو روز میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سلسلے میں روس میں ہے۔اس فیصلے سے ایرانی کھلاڑی اور کوچ کارلوس ...

مزید پڑھیں »

ہاتھی بھی عالمی کپ فٹبال کے جنون میں مبتلا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018کی آمد میں صرف ایک دن باقی ہے جس کا جنون نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین سمیت جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ یقین نہیں تو  تصویر میں نظر آنے والے ان بھاری بھرکم ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیں جو خوب مزے سے فٹبال پکڑنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی کپ 2026،،میزبانی تین ملک کرینگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔روس میں فیفا ورلڈکپ 2018 کا آغاز کل سے ہو گا لیکن اس سے قبل آج وہیں 2026 ورلڈ کپ فٹبال کے میزبان کا بھی فیصلہ ہو گیا۔ماسکو میں ہونے والے فیفا کانگریس میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو 134 ...

مزید پڑھیں »

پہلا فلڈ لائٹ رمضان سپورٹس فیسٹول پروقار تقریب میں اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پہلا فلڈ لائٹ رمضان سپورٹس فیسٹول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا، اس موقع پر سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں میڈلز ،ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر سید ...

مزید پڑھیں »

26واں سپیشل پرسنز سپورٹس فیسٹیول ایبٹ آباد 27جون سے

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 26واں آل پاکستان سپیشل پرسنز سپورٹس فیسٹیول ایبٹ آباد 2018، 27 تا 29جون تک منعقد ہوگا،فیسٹیول ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آیبٹ آباد کے سرپرستی منعقد ہوگا، فیسٹیول کے دوران پورے پاکستان سے سپیشل پرسنز شرکت کرینگے، فیسٹیول میں بیڈمنٹن، کرکٹ،ٹیبل ٹینس، تھرو بال، نیزہ بازی اور اتھلیٹکس کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

اچھے نتائج کیلئے اکیڈمیز کا قیام ضروری،بشریٰ پروین

اسلام آباد ( نواز گوھر ):  قومی اتھلیٹکس کوچ اولیمپئن بشریٰ پروین نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پرنتائج حاصل کرنے کےلئے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاداور اکیڈمیز کا قیام  بہت ضروری ہے گذشتہ روز میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے اس  نےکہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد انتقال کر گئے

اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد بدھ کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج جمعرات کو لاہور میں ادا کی جائے گی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری محمد ظفر، پاکستان نیٹ ...

مزید پڑھیں »

انتظار ختم،،عالمی کپ فٹبال کا آغاز کل سے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ، ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، میگا ایونٹ کا آغاز کل شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں، ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ،گزشتہ روز بھی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free