دیگر سپورٹس

ایشین آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام سیمینار آئندہ ماہ ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین آرچری کوچنگ اینڈ ٹیکنیکل سیمینار آئندہ ماہ 5 جولائی سے تائیوان میں شروع ہوگا،جس میں پاکستانآرچری فیڈریشن چار پاکستانی کوچز کو شرکت کے لئے تائیوان بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ یہ کورس تین روز تک جاری رہے گا جس میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیپورٹس ٹولیما پہلی بار کولمبین فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

میڈیلین(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپورٹس ٹولیما فٹبال کلب نے فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایٹلیٹکو ناکیونل کو شکست دے کر کولمبین فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میچ کی پہلی لیگ میں ایٹلیٹکو ناکیونل نے 1-0سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ گزشتہ روز ہونیوالی دوسری لیگ میں ڈیپورٹس ٹولیما نے 2-1سے کامیابی سمیٹی ۔ایگریگیٹ سکوراور ٹیبل پوزیشن برابر ہونے ...

مزید پڑھیں »

اسپین کے رافیل نڈال نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پیرس (سپورٹس لنک  رپورٹ)ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔پیرس میں جاری گرینڈ سلیم ٹینس کے فائنل میں رافیل نڈال نے کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کا جنون،،میٹرو سٹیشن پر میچ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون ہر طرف چھا گیاہے اور تب ہی روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیاجہاںگول بھی ہوئے اور اسپورٹس مین اسپرٹ بھی دیکھنے میں آئے۔ اس دلچسپ میچ کا مقصد دنیا کو بتانا تھا ...

مزید پڑھیں »

محمد صلاح کی ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے سپر اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی، وہ پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں یوروگوائے کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔لیورپول کے لیے کھیلنے والے محمد صلاح نے مصر کے ورلڈ کپ اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ روس روانگی ...

مزید پڑھیں »

منی برازیل لیاری میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) منی برازیل لیاری میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گھر اور گلیاں سجنے لگی ہیں۔کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال شائقین کی تیاریاں عروج پر، لیاری والوں نے من پسند ٹیموں کے جھنڈے فضاء میں لہرانا شروع کر دیے ہیں۔ شہر کی دیواروں کو بھی 32 ٹیموں کے ناموں اور ان کے پرچموں ...

مزید پڑھیں »

وارم اپ میچ،سربیا نے بولیویا کو سبق سکھا دیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، سربیا نے وارم اپ میچ میں بولیویا کو پانچ ایک کے بڑے فرق سے ہرا دیا، امریکا اور فرانس کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔فٹبال ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سربیا کی ٹیم نے بولیویا کے خلاف چوتھے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ سے پہلے کرپشن اسکینڈل کا انکشاف

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہو گیا۔ فٹ بال کے کھیل میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا.اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کا میلہ سجنے میں 4روز باقی

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں چار روز باقی رہ گئے، ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی ہیں، ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا امیرترین شخص ’’ چیلسی ‘‘کو خریدنے میں ناکام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک رومان ابراہیمووچ نے برطانیہ کے امیرترین شخص جم ریٹکلف کی جانب سے مہنگے داموں کلب فروخت کرنے کی پیشکش ٹھکرادی ۔جم ریٹکلف کے اثاثوں کی مالیت 20ارب 5کروڑ روپے ہیں ،انہوں نے روسی تاجر رومان ابراہیمو وچ کو کلب فروخت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free