دیگر سپورٹس

پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے کوالیفائنگ راؤ نڈ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کا آج مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کا آغاز ہو گیا۔ تمام ٹاپ رینکنگ پاکستانی مرد اور خواتین کھلاڑی اس ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں دس ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے مقابلوں کی انعامی رقم پانچ ہزار ڑالرز رکھی گئی ہے۔آج پہلے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئین شپ، سپورٹس کمپلیکس میں انتظامات کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 12سے15مئی تک ہونے والی انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئین شپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان اور ڈائریکٹرسپورٹس محمد انیس شیخ کی سربراہی میںافسران نے جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا ہے اس موقع پر ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،،مینز میں واپڈا،،ویمنز میں سندھ چیمپئن

اسلام آباد (نواز گوہر ): قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں خواتین کے ایونٹ میں سندھ اور مردوں کے ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے چیمپیئن ہونے کاعزاز حاصل کرلیا جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دونوں ایونٹس میں تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیاتی شعیب احمد صدیقی تھے جہنوں نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،،اختتامی مراحل میں داخل،پشاور کی برتری مستحکم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں جن میں پشاور مجموعی طور پر اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں رسہ کشی مقابلوں میں پشاور نے فائنل میں ہزارہ کی ٹیم کو شکست سے ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر خانزادہ کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ، ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈیمز ظہیر عباس، ڈاکٹر عمر سیف، ایم پی اے فرزانہ بٹ، اویس اکبر،سابق ہاکی اولمپیئن اختر رسول ،، سیکرٹری فنانس، آئی جی پنجاب ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ ٹرائلز،سپورٹس بورڈ کا اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب میں انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئین شپ کے حوالے سے اہم اجلاس پیرکے روز ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن شرجیل ضیاء بٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو ،بین الاقوامی ریفری ارشد جاوید قریشی ، اقبال شاہد،طارق گجر،سپورٹس بورڈ پنجاب کے سکیورٹی ہیڈ کرنل ...

مزید پڑھیں »

اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ دو دو گول سے برابر

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہو گیا۔بارسلونا کی ٹیم نے ابتداء ہی سے روایتی حریف ریال میڈرڈ کے گول پر حملے کیے اور میچ کے دسویں منٹ میں سواریز نے گول کرکے اپنی ٹیم ٹیم کو برتری دلائی لیکن صرف چار منٹ بعد رونالڈو ...

مزید پڑھیں »

چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے پاکستان کو این او سی جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقادکیلئے این او سی جاری کردیا۔ اے ایچ ایف کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تحریری طور پر آگاہ کیاکہ موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے ملک میں امن وامان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آگئی ہے اور گزشتہ دنوں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے اردگرد گندگی کے ڈھیر

باجوڑ(سپورٹس لنک رپورٹ)باجوڑ سپورٹس کمپلکس کے گیٹ کیساتھ یہ نالہ اور روڈ میں گندہ پانی کا منظر ہے جو اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ کیلئے عذاب بن گیا ہے جوکہ مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے ہم تمام اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کا فوری نوٹس لیں کرکٹ پر لاکھوں روپے خرچ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکرچیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس کافاتحانہ آغاز

کراچی (سپورٹس  لنک رپورٹ)34ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز قومی کیوئسٹس نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا صرف محمد ماجد علی پہلی رکاوٹ عبور نہ کر سکے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے میچ میں محمد بلال نے عراق کے منیب الجبوری کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free