دیگر سپورٹس

سندھ گیمز کے ناقص انتظامات،،صوبائی وزیر نے ملبہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل نے سندھ گیمز کے انتظامات کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہرا دیا۔گزشتہ دنوں سندھ گیمز کی ایک ویڈیو میں ناقص انتظامات سامنے آئے تھے، والٹ جمپ کرنے والے کھلاڑی کو انتہائی ناقص گدے فراہم کیے گئے تھے۔ویڈیو کےبعد صوبائی حکومت اور سندھ گیمز انتظامیہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ: 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ قاضی تنویر اور ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے واپسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے ملکی مفاد کے لئے دوبارہ سکواش کے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو بھی چاہئے کہ قومی ٹیموں کے ساتھ کوالیفائڈ( تربیت یافتہ) کوچز کو لگائے جائیں تاکہ سکواش کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز: 100 میٹر ریس میں کراچی کے اسامہ تیز ترین ایتھلیٹ قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز کے 100 میٹر ریس کے مقابلے میں کراچی کے اسامہ سلطان نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی کے اسامہ سلطان نے 100 میٹر کا فاصلہ 10:09 سیکنڈ میں طے کیا اور سندھ کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔سو میٹر ریس میں کراچی کے ہی معید بلوچ 11:03 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شب: پاکستان نے 2 سونے اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے شاہ حسین شاہ اور قیصر خان کے سونے کے تمغوں کی بدولت ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 تمغے جیت لیے۔ہفتہ کو نیپال میں شروع ہونے والی چیمپیئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی جوڈوکاز نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی اور دو چاندی ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے فل لوگریکو کو 40سکینڈ میں زمین بوس کردیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈا کے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے مقابلہ جیت لیا۔عامر خان نے اپنے حریف کو زمین بوس کرنے میں صرف چالیس سکینڈ لگے،کینیڈین کھلاڑی عامر خان سے مقابلے کے دوران قابل ذکر مزاحمت نہ کرسکے اور باآسانی فائٹ ہار گئے۔عامرخان اب تک 35 ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر بروک لیسنر ایک میچ کا کتنا معاوضہ لیتا ہے؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)اگر ریسلنگ کی دنیا میں بروک لیسنر کی بات کی جائے تو اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ وہ اس وقت مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ریسل مینیا 34 میں رومن رینز کو غیرمتوقع طور پر شکست دینے والے یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر ایک زمانے میں بہت زیادہ غریب تھے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان اور فل لوگریکو کا جوڑ آج پڑے گا

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی دو سال بعد آج رنگ میں واپسی ہورہی ہے ،وہ ٹورنٹو میں ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکوسے مقابلہ کریں گے ۔رنگ کے کنگ پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان فائٹ کیلئے تیارہیں ،ان کا کہناہے کہ وہ آج جیت کا عزم لئے رِنگ میں اتررہے ہیں اور کامیاب ہونگے ۔اب ...

مزید پڑھیں »

تیسرا پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ:محنت کشوں پر مشتمل ٹیم چمپئن

رپورٹ: اویس احمد خان بلوچستان نے کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کو کئی نامور کھلاڑی دیئے ہیں جنہوں نے اپنی شدار کارکردگی کے ذریعے ملکی اور قومی سطح پر نا صرف نام کمایا بلکہ پاکستان کیلئے میڈلز بھی جیتے۔ باکسنگ فشبال اور سائیکلنگ میں یہاں کے کھلاڑیوں کے کارنامے اور صلاحیتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہییں ہیں۔ بلوچستان کے باکسرز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free