لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری پاکستان ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ کراچی اور کوئٹہ کے مابین کھیلا جانے والا میچ برابر رہا جبکہ لاہور نے اسلام آباد کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز پہلا میچ کراچی ڈولفن اور کوئٹہ پینتھر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ونٹر اولمپکس کا آغاز کل سے،پاکستان بارے بھی بڑی خبر آگئی
پیانگ چنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس 2018 کل سے جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں شروع ہوں گے جس میں پہلی بار پاکستان کے 2 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں ، جبکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹر اولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ...
مزید پڑھیں ».پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک ،رشید بلوچ
اسلام آباد( نواز گوہر سے)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے کہا ھےکہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاوہ لاہور‘ کوئٹہ‘ گوادر‘ پشاور ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرے، عقیل خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹینس سٹار عقیل خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) سے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی جو گراس کورٹس پر کھیل سکتے ہوں ان کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کریں تاکہ مستقبل میں ہونے والے ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے انہیں تیار کیا جا سکے۔ پاکستان نے حال ہی میں منعقدہ ڈیوس ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال کا 10 برس بعد کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان
میڈرڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے رواں برس جون میں شیڈول کوئنز کلب چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان کیا ہے، یہ ان کی 10 برس بعد ایونٹ میں پہلی شرکت ہو گئی، انہوں نے آخری مرتبہ 2008ء میں کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی اور ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمز 18 مارچ سے پشاور میں منعقد ہونگی ، سید عاقل شاہ
پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بین الصوبائی گیمز 18 مارچ سے پشاور میں منعقد ہونگی جس میں ملک بھر سے تین ہزار سے زائد ایتھلیٹس 28 میل اور 9 فیمیل گیمز میں شرکت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر کالجز سپورٹس فیسٹول پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ آف پشاور یونیورسٹی نے 74 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے دوسری گورنمنٹ ڈگری کالج متھرا پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ محمد آصف 48 پوائنٹس کے ساتھ بہترین ایتھلیٹ قرار پائے ، مہمان خصوصی سابق ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ سے طویل دوری کی وجہ سامنے آگئی،مداحوں کیلئے بری خبر
حیدرآباد دکن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا مزید دو ماہ تک ٹینس کورٹ میں قدم نہیں رکھ سکیں گی۔ وہ دائیں گھٹنے میں انجری کے باعث گزشتہ سال اکتوبر سے میچوں میں شرکت سے محروم ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ٹی وی پر سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن دیکھنا ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ،عالمی نمبرون ٹیم سپین کیلئے خطرے کی گھنٹیاں،تفصیلات رپورٹ میں
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی چیمپئن، عالمی نمبر ایک اور دنیائے فٹ بال کے پاور ہائوس اسپین پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ فیفا نے فٹبال فیڈریشن معاملات میں حکومتی مداخلت پر اسپین کی رواں برس روس میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی تک کا انتباہ کردیا ہے۔ عالمی گورننگ باڈی نے دسمبر میں ہسپانوی فیڈریشن سے واضح طور ...
مزید پڑھیں »میجر اسحاق شہید ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈپارٹمنٹ راولپنڈی اور سراج الحق ٹینس کلب کے باہمی اشتراک سے میجر اسحاق شہید چپپیئن شپ ریس کورس ٹینس گرائونڈ راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل ریحان عبدالباقی ڈی جی ای ایم ای ہلال امتیاز ملٹری تھے۔مذکورہ چمپیئین شپ میں ایک سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔افتتاحی تقریب کے موقع ...
مزید پڑھیں »