ملیر چھاؤنی میں:کا انعقاد کیا گیا جس میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میں ملتان کور نے کراچی کور کو سخت مقابلے کے بعد قابو کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کئے جبکہ فاتح ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر
اسلام آبا: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 151 تمغے جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، میڈلز کی دوڑ میں بلوچستان 26 طلائی تمغوں ...
مزید پڑھیں »حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری سے فاٹا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں کھیلوں کے مقابلے ہو رہے ہیں بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،151تمغوں کے ساتھ پنجاب کی پہلی پوزیشن
اسلام آباد۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے 74گولڈ میڈلز سمیت151 میڈلزجیت کر دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، بلوچستان دوسرے اور خیبر پختونخوا تیسرے نمبر پر رہا، وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کو مبارکباددی ہے، ...
مزید پڑھیں »ریفری سے بدتمیزی پر رومن رینز کو سزا
رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں پرستار ہیں، جن کے لیے بری خبر یہ ہے کہ انہیں کمپنی کی جانب سے ریفری سے بدتمیزی پر سزا دی گئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو منعقد ہونے والے شو را ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز:پنجاب دستے کے میڈلز کی تعداد 138ہوگئی
اسلام آباد: دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کے چوتھے روز بھی سپورٹس بورڈ پنجاب کے کھلاڑی چھائے رہے، شام 5بجے تک کے نتائج کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب نے مختلف گیمز میں مزید47میڈلز جیت لئے ہیں جن میں 24گولڈ، 13سلور اور 10براؤنز میڈلز شامل ہیں، اس طرح مجموعی طور پر سپورٹس بورڈ پنجاب دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017میں138میڈلز ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمزکے مقابلے کل اختتام پذیر ہونگے
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمزکے مقابلے کل جمعہ کو اختتام پذیر ہونگے۔ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز، سنوکر ایونٹ میں پنجاب کی جیت
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کے مبشر رضا نے سنوکر سنگلز ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا، سنوکر ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ پنجاب کے نام رہا۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں جمعرات کو کھیلے گئے سنوکر سنگلز ایونٹ کے فائنل میں پنجاب ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے 13دسمبر کو ہونیوالے اجلاس میں جن افسران کی ترقیاں دی گئی تھیں ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ترقیاں پانے والے افسران کے تقرروتبادلے بھی کردیئے گئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق 5 صوبائی کوچز کو سینئر صوبائی کوچز کے عہدے پر گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی،ترقی پانے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز، پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کیلئے کیش پرائزز کا اعلان
اسلام آباد: سیکر ٹری سپورٹس پنجاب نے دوسری قائد اعظم گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لئے کیش پرائزز کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق ٹیم ایونٹ جیتنے والی پنجاب کی ٹیموں کو گولڈ میڈل جیتنے پرایک لاکھ ۔سلور میڈل جیتنے والی ٹیموں کو 75ہزار روپے اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو 50ہزارروپے۔مائینر گیمز میں گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »