سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار فتوحات حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، کینگروز نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دی اور یہ اس کی ایک روزہ کرکٹ میں 558ویں فتح تھی، اس کے ساتھ ہی کینگروز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں مجموعی طور پر ہزار فتوحات حاصل کر کے دنیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم بیٹسمینوں میں نمبر ون پر برقرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابراعظم بدستور سرِفہرست ہیں جبکہ نیوزی لینڈر کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلیا کے ایرون فنچ بہترین بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین بلے بازوں میں ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو زیر کرلیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارتی ٹیم 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 254 رنز بنا سکی، روہت شرما اور دھونی کے سوا بھارت کا کوئی ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ،پاکستانی بیٹسمین پھر فیل،شکست کے سائے منڈلانے لگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈونے اولیوائر کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی جبکہ پاکستانی بلے بازوں نے ناقص کارکردگی سے باؤلرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، پاکستانی ٹیم پروٹیز کی پہلی اننگز 262 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 185 رنز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا بڑا اشارہ مل گیا
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔فوکس کرکٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہوگی وہاں شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم کا رخ کرتی ہے۔آسٹریلوی کپتان سے جب یہ پوچھا گیا کہ ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ ٹیسٹ،جنوبی افریقہ 262 پر آئوٹ،پاکستان پھر مایوس کن آغاز
جوہانسبر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 262رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی جبکہ جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کا آغاز ایک بار مایوس کن رہا اور پہلے روز کھیل کے اختتام پر صرف 17رنز پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ،کل مزید دو میچ ہونگے
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچ کل ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔مرغزار گرائونڈ میں ویسٹ زون اور سنٹرل زون کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا جبکہ بھٹو گرائونڈ میں گلگت بلتستان کا مقابلہ نارتھ زون سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن ...
مزید پڑھیں »ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول کو خواتین کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر معطل
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول کو خواتین کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر معطل کردیا گیا ہے، جس کے بعد وہ ہفتے سےآسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں کرکٹرز نے بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام ’ کافی ود کرن‘ میںخواتین سے متعلق نازیبا ریمارکس ...
مزید پڑھیں »ایک گیند پر چھ رنز درکار،باؤلرز کی لگاتار6وائیڈ بالز نے پانسہ پلٹ دیا،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ حیرت انگیز واقعات سے بھری پڑی ہے تاہم بھارت میں گزشتہ روز ایک ایسا میچ اختتام کو پہنچا جس میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو جیت کے لیے ایک گیند پر چھ رنز درکار تھے اور اس نے ایک گیند قبل ہی کامیابی اپنے نام کرلی ۔یہ حیرت انگیز واقعہ آدھرش کرکٹ کلب ،پالیگاؤں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ان فٹ جنید خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ جنوبی افریقا کے لئے ان فٹ قرار دیئے جانے والے جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے۔گزشتہ روز پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے پیسر جنید خان کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید محنت کا مشورہ دیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات ...
مزید پڑھیں »