نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...
مزید پڑھیں »فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ٗ وہ سری لنکا کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے ٗجنوبی افریقہ آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آئی لینڈرز نے پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس کے بعد مہمان پروٹیز ٹیم نے میزبان ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا
نوٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 18سے 22اگست تک نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے میزبان ٹیم نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کو ...
مزید پڑھیں »پی بی سی سی آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر ...
مزید پڑھیں »5واں اور آخری ون ڈے سری لنکا نے جبکہ سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو 178 رنز سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ نے ابتدائی 3 میچوں میں کامیابی کی بدولت سیریز 2-3 سے جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو یک طرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 159 رنز سے شکست دے کر پانچ میچ کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے میچ پر غلبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کوئی بھی بھارتی بلے ...
مزید پڑھیں »قومی کپتان سرفراز کی تاج پوشی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر ’’شیر پاکستان‘‘ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی تاج پوشی کا مقصد شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ نوجوان نسل متاثر ہوکر تعلیم اور کھیلوں کے لئے کاوشیں جاری رکھے۔
مزید پڑھیں »عمران خان کی زبان سے نکلے ہر لفظ پر بھروسہ ہے،سدھو
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلققات میں بہتری کے لیے عمران خان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر بھروسہ ہے۔بھارتی سابق بلے باز نوجوت سنگھ سدھو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر بھروسہ ہے ایک ...
مزید پڑھیں »