کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زمبابوے کا دورہ آسان نہیں ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میں جیت اور ہار کو بھلا کر تمام توجہ آنے والی سیریز پر مرکوز ہے، ملک کےلیے بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرنا چاہتا ہوں ، وہ جمعے کو اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرکٹ کیساتھ فٹبال کی صلاحیتیں منوانے والے کرکٹرز
دنیا بھر میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، جبکہ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ملکوں کے شائقین ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم موجود نہ ہونے کے باوجود بھرپور جوش و جذبے سے ایونٹ کے میچز دیکھنے میں مصروف ہیں۔ آئیے ایسے موقع پر ہم آپ کو ان کھلاڑیوں سے ملاتے ہیں ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ،،کرکٹرز کیلئے اچھی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اگلے مالی کے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے اور اس مرتبہ 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے،ٹیم کا اعلان،احمد شہزاد ڈراپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ زمبابوے کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ملکی کرکٹ بہتر ہوئی، شاہد آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی اور قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بھی نمایاں فرق آیا ہے۔ کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ:پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں پر شائقین نے دھاوا بول دیا
لندن (اشفاق چوہدری) کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار انیس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے کیلئے شائقین کرکٹ نے ابھی سے ٹکٹوں پر دھاوا بول دیا ہے۔آئندہ برس شیڈول میگا ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور منتظمین کا کہنا ہے کہ چودہ جولائی کو لارڈز میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے کیلئے شائقین ...
مزید پڑھیں »ویمنزٹی 20 ٹرائی سیریز،جنوبی افریقہ کو1دن میں 2بارمات
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ہونیوالی ویمنزٹی 20 ٹرائی سیریز کے افتتاحی روز 2میچز کھیلے جن میں جنوبی افریقہ کو شکست کا سامناکرناپڑاجبکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کامیابی سمیٹی ۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 66رنز سے کامیابی حاصل کی ۔آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 216رنز بنائے ،سوزی بیٹس نے 124رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے،،وباب ریاض کا ٹیم میں واپسی کا امکان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں گز شتہ روز مشاورت ہوئی تاہم چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم تشکیل نہیں دی جا سکی۔ سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم، رومان رئیس ،یاسر شاہ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کی فٹنس جانچنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں چوتھی مسلسل شکست
چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی برتری 4-0کرلی ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورزمیں 8وکٹوں پر 310رنز بنائے آرون فنچ نے 100اور شان مارش نے 101رنز کی اننگز کھیلی ،ڈیوڈ ولی نے چار،مارک ووڈ اور عادل رشید نے دو،دووکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »