لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز رواں سال متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔پی ایس ایل کے تینوں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز نے آخری پوزیشن حاصل کی لیکن اس کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کو ہر جانب سے پذیرائی مل رہی ہے۔پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ ملکی ٹی ٹونٹی،پاکستان کو آسڑیلیا نے دبوچ لیا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، اسطرح حفیظ ہزار سے زائد رنز بنانے اور 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستان کے دوسرے اور دنیا کے پانچویں آل راؤنڈر بن گئے ، انہوں نے گزشتہ روز سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ابتدائی میچ میں 2 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »راہول ڈریوڈ اور رکی پونٹنگ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ اور رکی پونٹنگ کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا جب کہ خواتین کھلاڑیوں میں انگلش ٹیم کی سابق وکٹ کیپر کرین ٹیلر بھی اس کلب میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔راہول ڈریوڈ ہال آف فیم میں جگہ بنانے والے پانچویں بھارتی ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،،میزبان زمبابوے کو بڑا دھچکا
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے دوران اہم کھلاڑیوں سے محروم زمبابوین ٹیم کی مشکلات میں مزید بڑھ گئیں جب سینئر سیم بالر کائیل جاروس پاکستان کیخلاف میچ میں زخمی ہو گئے ۔پاکستانی اننگز کے 14ویں اوور میں ریان برل کی گیند پر فخر زمان کے شاٹ کو لانگ آن باؤنڈری پر کھڑے کائیل جاروس کیچ میں تو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی اپنی کوچز بارے نئی پالیسی سامنے آگئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی پالیسی کے تحت اپنے کئی کوچز کو ملک سے باہر دوسرے منصوبوں میں کام کرنے سے روک دیا ہے۔ پی سی بی اپنے کوچز کو بیرون ملک جانے کے لئے این او سی دینے سے گریزاں ہے۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ صبیح اظہر اور اقبال امام کو انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
ہرارے: (سپورٹس لنک رپورٹ) تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔36 سالہ شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ کیرئر کا ننانواں میچ کھیل کر لیجنڈ شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ سپر ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پہلے میچ میں پاکستان زمبابوے پر بھاری
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم 108 رنز بناسکی۔زمبابوے کی جانب سے مسکندا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ سری لنکا دنیش چندی مل کی سزا میں رعایت کا خواہاں
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ سری لنکا پرامید ہے کہ وہ آئی سی سی سے دنیش چندی مل کو رعایت دلانے میں کامیاب ہو جائے گا جو جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں شرکت کر سکیں گے۔ بال ٹیمپرنگ کیس کے دوران بطور احتجاج میدان چھوڑنے پر دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھوروسنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا پابندی کے خطرے سے دوچار ہیں اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا زیر معاہدہ کھلاڑیوں کو ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)امارات کرکٹ بورڈ سے حال ہی میں کامیاب مذاکرات کے باوجود پی سی بی اپنے موقف پر قائم ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پاکستانی پلیئرز کو امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جو رواں سال دسمبر میں شیڈول ہے۔ایک پی سی بی آفیشل کے مطابق گزشتہ دنوں پی ایس ایل کی ...
مزید پڑھیں »