جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ شیڈول دورہ انگلینڈ کیلئے 15 رکنی ویمن سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹاسی لاکے اور تزمین برٹس کی پہلی بار ایک روزہ ٹیم میں طلبی ہوئی ہے، زینٹل مالی بھی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف آئی سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویرات کوہلی دورہ انگلینڈ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کیلئے پر عزم
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ رواں برس دورہ انگلینڈ سے قبل سو فیصد فٹنس حاصل کرنے کیلئے پر عزم ہیں، کوہلی آئی پی ایل کے دوران گردن کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے اور اسے وجہ سے انہوں نے کاؤنٹی کرکٹ سے بھی دستبرداری اختیار کی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ یکم جون سے شروع ہوگا
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف تاریخی ٹیسٹ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان
کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف شیڈول تاریخی ٹیسٹ اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ 15 رکنی سکواڈز کا اعلان کر دیا، راشد خان، مجیب الرحمان، امیر حمزہ اور ظاہر شاہ چار سپنرز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،بنگلہ دیش کی بھارت آمد
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے بھارت پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 جون، دوسرا میچ 5 جون جبکہ تیسرا اور آخری میچ 7 جون کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ افغانستان نے بھارت کے خلاف شیڈول ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا الجزیرہ نیوز سے مبینہ میچ فکسنگ کے ثبوت فراہم کرنے کااصرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے انسداد بدعنوانی یونٹ نے الجزیرہ نیوز چینل پر زوردیا ہے کہ وہ مبینہ میچ فکسنگ کے حوالے سے ثبوت اس کے حوالے کریں جس کاپردہ چاک اس کی دستاویزی فلم نے کیاہے جو کہ عالمی کرکٹ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی سے متعلق ہے ۔آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی یونٹ کیسربراہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،قومی کر کٹ ٹیم لیڈز پہنچ گئی
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کے ہیڈنگلے لیڈز میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، قومی کر کٹ ٹیم (آج)بدھ سے پریکٹس شروع کریگی۔ جمعے کو سرفراز الیون کلین سوئپ کا عزم لیے میدان میں اتریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے، لیڈز میں جمعے سے شروع ہوگا۔لارڈز ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ساتھ سیریزنہ کھیلنے کی بھارتی بورڈ کی ایک اورمہم شروع
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے سے راہ فرار کیلئے بی سی سی آئی نے ایک بار پھر مہم شروع کردی ہے۔بی سی سی آئی نے حکومت کی اجازت کو ایک بار پھر ڈھال بنالیا ہے۔بگ تھری کی حمایت کے بدلے میں بی سی سی آئی نے پاکستان کیساتھ آٹھ سال میں چھ سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا ...
مزید پڑھیں »انگلش سرزمین پر پاکستان کی 5 نمایاں کامیابیاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، اس ٹیسٹ میچ کا فیصلہ کھیل کے تیسرے ہی روز ہوا اور یہ ٹیسٹ انگلینڈ میں کسی بھی ٹیم کی سب سے بہترین کامیابی قرار پایا۔ یہاں انگلینڈ میں پاکستان کی 5 نمایاں کامیابیوں کا ذکر ہوگا۔ لارڈز ٹیسٹ 1982: (دس وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »ہیڈنگلے ٹیسٹ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )جارح مزاج بلے باز فخر زمان یکم جون سے ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کے لیے فیورٹ ہیں۔پاکستان ٹیم کے رکن بابر اعظم بائیں کلائی میں فریکچر کے سبب وطن روانہ ہو چکے ہیں اور دوسری جانب ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی کے معاملے میں سلیکشن کمیٹی پر واضع کیا ہے کہ انھیں متبادل کھلاڑی کی کوئی ضرورت ...
مزید پڑھیں »