لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )جارح مزاج بلے باز فخر زمان یکم جون سے ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کے لیے فیورٹ ہیں۔پاکستان ٹیم کے رکن بابر اعظم بائیں کلائی میں فریکچر کے سبب وطن روانہ ہو چکے ہیں اور دوسری جانب ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی کے معاملے میں سلیکشن کمیٹی پر واضع کیا ہے کہ انھیں متبادل کھلاڑی کی کوئی ضرورت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد عباس نمبر ون بائولر بننے کے خواہاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون بولر بننے کی خواہشمند ہیں۔دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔وہ وسیم اکرم اور وقار یونس کے بعد لارڈز میں یہ اعزاز ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز چیریٹی میچ میں ورلڈ الیون سے 31مئی کو ٹکرائے گی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون کے درمیان 31 مئی 2018 کو چیریٹی میچ ہوم آف کرکٹ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا.جس میں ورلڈ الیون کی ٹیم میں مُختلف مُمالک کے کھلاڑی لئے گئے ہیں.جنکی کپتانی انگلینڈ کے ون ڈے اور ٹی ٹؤنٹی کپتان ایوین مورگن کر رہے ہیں اس میچ سے حاصل ہونے والا ریونیو ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی نے لیڈز ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی اپنے انگلش ہم منصب کی درخواست پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لیڈز میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے۔چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے لارڈز میں قومی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ دیکھا تھا۔ٹیسٹ میچ کے دوران نجم سیٹھی نے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سے دوسرا ٹیسٹ، جیننگز انگلش اسکواڈ میں شامل
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد مارک اسٹون مین کو اسکواڈ سے ڈراپ کرتے ہوئے لنکا شائر کے اوپننگ بیٹسمین کیٹن جیننگز کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلش اسکواڈ میں طلب کر لیا ہے۔پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی مشکلات میں اضافہ، ہیزل وڈُ بھی دورہ انگلینڈ سے باہر
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کو دورہ انگلینڈ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور آسٹریلین فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وُڈ فٹنس مسائل کے باعث دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد سے آسٹریلین کرکٹ کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں اور اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی خدمات سے محروم ٹیم اب دورہ انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »راجہ عدنان ریاض رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ31مئی کو کھیلا جائیگا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)راجہ عدنان ریاض رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 31 مئی کو لال کوٹھی،پنڈوریاں کھنہ ڈاک اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو موٹر سائیکل انعام میں دیا جائیگا،رنر اپ ٹیم کو 15ہزار،تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 10ہزار جبکہ مین آف دی سیریز کو پانچ ہزار روپے انعام دیا جائیگا،ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کل لندن سے لاہور روانہ ہوں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے دوران کلائی پر گیند لگنے سے فریکچر کا شکار ہونے والے بابر اعظم کو لندن میں قومی ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ منگل کی صبح لاہور کی فلائٹ لیں گے۔دائیں ہاتھ کے 23 سالہ بلے باز بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن بین اسٹورک کی ایک تیز گیند بائیں ...
مزید پڑھیں »سرفراز سر جھکا کر ٹیم کو جتوا رہے ہیں،معین خان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پر بعض لوگ غیر ضروری تنقید کرتے رہے لیکن اس نے اب مخالفین اور ناقدین کو جواب ٹیم کی کارکردگی سے دیا ہے۔قومی ٹیم کے لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر معین خان کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ سرفراز احمد سر جھکا کر ٹیم ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ،،سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کر دیا۔پاکستان نے میچ میں میزبان انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صرف کی برتری حاصل کی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے مقررہ ہدف سے تین اوور کم کروائے جس ...
مزید پڑھیں »