لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی کے بین الاقوامی میچز کرانے کی اجازت دے دی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کراچی میں ہاکی سٹیڈیم کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے بعد ہاکی سٹیڈیم کو بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ سندھ حکومت نے عبدالستار ایدھی سٹيڈيم کو انٹرنيشنل معيار کا بنانے کا فيصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بريگيڈيئر کھوکھر اور وزیر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الیکشن کو بوگس قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین دانش کلیم نے کہا کہ پی ایچ ایف کے حالیہ الیکشن بوگس ہیں ۔الیکشن میں منظور نظر لوگوں کو نوازا گیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہاکی اسی ڈگر پر رہی تو اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ساہیوال کے الیکشن کے حوالے سے بھی پی ایچ ایف کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات .. بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاکہ ملک میں ماضی میں ڈومیسٹک ہاکی تھی نہ اسٹرکچر لیکن آج قومی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کا پول دستیاب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات لاہور ہائیکورٹ نے روک دیئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات روک دیئے،عدلیہ نے انتخابات کو خواجہ جنید کے پیشن کے فیصلے سے مشروط کردیا،خواجہ جنید کی پیشن کی سماعت 11 جون کو ہوگی،خواجہ جنید نے ملک سہیل مرشد ایڈوکیٹ کے توسط سے عدلیہ سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔پی ایچ ایف کے انتخابات کل ایک بجے اسلام آباد میں ہوں گے۔انتخابات کے لیے صدر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز سینئر نے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔سجاد کھوکھر اور شہباز سنئیر کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔تاہم مخالف گروپ نے الیکشن ...
مزید پڑھیں »منصور کی نمازہ جنازہ،،کوئی حکومتی عہدیدار شامل نہ ہوا،آفریدی مایوس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کو کراچی میں سپرد خاک کر دیاگیا، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر و دیگر کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »قومی ہیرو منصور کی وفات پر سجاس کا اظہار تعزیت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عظیم گول کیپر قومی ہیرو اولمپیئن منصور احمد کے انتقال پر اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور معغفرت کی دعا کی ہے۔سجاس کے مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں منصور احمد کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔338 انٹر نیشنل میچ کھیلنے والے ولڈکپ 1994 کے ...
مزید پڑھیں »منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو 1994 کا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے قومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔سابق اولمپئن اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نماز جنازہ کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی ...
مزید پڑھیں »منصور زندگی کا میچ ہار گئے،،قوم غم میں ڈوب گئی
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کررہا تھا، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے جب کہ گردوں ...
مزید پڑھیں »