اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا قومی کھیل ہاکی خستہ حالی کا شکار ہے۔ پاکستان نے عالمی مقابلوں میں سب سےزیادہ گولڈ میڈل ہاکی میں جیتے۔ ان تمام تر فتوحات کے متعدد ہیروز مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں ایشین گیمز، ایشیا کپ، اندرا گاندھی گولڈ کپ، بی ایم ڈبلیو ٹرافی سمیت 7 عالمی ایونٹس میں گولڈ میڈلزحاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ہاکی کے متوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی تفصیلات آگئیں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کو نیا غیر ملکی کوچ مل گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈیرشن(پی ایچ ایف) نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ کپ کے فاتح ٹرینر رولینٹ اولٹمینز کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 63 سالہ اولٹمینز سے پی ایچ ایف کا دو سالہ معاہدہ ہوا ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،ہاکی فیڈریشن نے 32کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے 32کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کر لیا ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین کی جانب سے شارٹ لسٹ کئے جانیوالے 32کھلاڑیوں کو 28فروری کو عبد الستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ٹیم منیجر حسن سردار کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اومان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ کون ؟راز سے پردہ کب اٹھے گا،تفصیلات آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا جب کہ حتمی غیر ملکی کوچ کا فیصلہ پیر تک متوقع ہے.سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا نیا چیف کوچ غیر ملکی ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستانی کوچز کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی لیگ جو شیڈول کے مطابق اپریل میں ہونا تھی اب ممکنہ طور پر اسے جولائی میں منعقد کیا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے سخت شیڈول کی وجہ سے پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول کے مطابق انعقاد ممکن نظر نہیں آرہا ۔ انہوں نے بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز ...
مزید پڑھیں »پاکستان خواتین ہاکی کے بدنام اسکینڈل کی فائل بند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی ٹیم میں کھلاڑیوں کی جانب سے کوچ پر عائد کئے گئے الزامات کا معاملہ خاموشی سے طے کردیا گیا اور بدنام اسکینڈل کی فائل بند کرکے کسی کو قصور وار قرار نہیں دیا۔ پیر کو خاتون کھلاڑی سیدہ سعدیہ نے ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین نوید عالم سے ملاقات کی جس کے بعد سیدہ سعدیہ نے ...
مزید پڑھیں »ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کے درمیان کل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کے روز صبح ساڑھے گیارہ بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ کراچی ڈولفنز اور کوئٹہ پینتھر کے درمیان صبح آٹھ بجے ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں اب تک لاہور لائنز کے ...
مزید پڑھیں »ویمن ہاکی لیگ،کراچی اور کوئٹہ کا میچ برابر،لاہور نے اسلام آباد کوزیر کرلیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری پاکستان ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ کراچی اور کوئٹہ کے مابین کھیلا جانے والا میچ برابر رہا جبکہ لاہور نے اسلام آباد کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری ویمن ہاکی سپر لیگ کے تیسرے روز پہلا میچ کراچی ڈولفن اور کوئٹہ پینتھر ...
مزید پڑھیں »