پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ایسوسی ایٹ سیکریڑی اولمپیئن خالد بشیر کہتے ہیں کہ “ہال آف فیم” ایک اچھی کوشش ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فیڈریشن کے عہدے داروں نے یہ شروعات اپنی کرپشن چھپانے کے لیے کی۔ خالد بشیر جنھوں نے 1987ء سے 1993ء تک پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہاکی
آرمی چیف کی ورلڈ الیون ہاکی پلیئرزاور پاکستانی لیجنڈز سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عالمی پلیئرز کو پاکستان لانے پر ہاکی فیڈریشن کی کاوش کو سراہااور کہا کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لیے پاک فوج بھرپور سیکیورٹی دے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریسن (پی ...
مزید پڑھیں »ویمن ہاکی ٹیم کے کوچ سعید خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ جلد پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیں گے۔ بنکاک میں ہونے والے ایشین گیمز کوالیفائر میں پاکستان ویمن ہاکی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سات ٹیموں کے ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے صرف ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند:محمد عامر جان
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،عالمی کھلاڑیوں سے میچز کھیل کر ہمارے کھلاڑی بہت کچھ سیکھیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، مختلف شہروں میں کھلاڑیوں کیلئے 25نئی آسٹروٹرف بچھائی جارہی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کوچ سے بات چیت جاری ہے،حسن سردار
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار کا کہنا ہے کہ ہاکی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچز سے بات چیت جاری ہے، فلورس جان ، بوولینڈر اور بلنک سمیت آسٹریلین کوچز سے رابطے میں ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ حسن سردار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان ٹیم نے دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی
لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ہاکی میچ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعدورلڈ الیون نے پاکستان کے خلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ کراچی کے بعد لاہور میں بھی انٹرنیشنل ہاکی پلئیرزنے میلہ لوٹ لیا،سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کئے ،دوسرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے درمیان دوسرا میچ آج
ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان کی جونیئر ٹیم کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج (21جنوری)دو بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ کے کوآرڈی نیٹر بدر رفاعی کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور شائقین کو بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میچ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں،عامر جان
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ہاکی ورلڈ الیون کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا ہے ،اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہاکی کے عالمی کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے ملک میں ہاکی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اورہاکی کے کھلاڑیوں وشائقین کی حوصلہ افزائی ہوگی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »دورہ ورلڈ الیون،ہاکی فیڈریشن کی نظریں ہاکی لیگ پر
پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔ ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن کے کھلاڑی شامل ہیں۔ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون نے پاکستان کو 1-5سے ہرا دیا
ورلڈ الیون ہاکی ٹیم نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔ کراچی کے عبدالستار انٹرنیشل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »