سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر متنازعہ تقریب نے غم و غصے کو جنم دیا مسرت اللہ جان سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر کرسیاں لگانے اور کھانے کی تقسیم کی تصویر کشی کرنے والی ایک ویڈیو حال ہی میں وائرل ہوئی ہے، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا اور غم و غصے کو جنم دیا۔ فوٹیج میں محکمہ تعلیم کے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار مسرت اللہ جان دسمبر 2022 میں اپنی تکمیل کو پورا سال گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم حل طلب مسائل سے دوچار ہے۔ خدشات بنیادی طور پر گول پوسٹ ایریا اور ہاکی ٹرف کے بیس کے ارد گرد تحفظات کے گرد گھومتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی سات ویمینز کھلاڑی اور کوچ سعیدہ خانم گوجرہ روانہ
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی سات ویمینز کھلاڑی اور کوچ سعیدہ خانم گوجرہ روانہ ویمینز پلیئرز گوجرہ میں منعقدہ پاکستان ہاکی فیڈریشن اینڈ ڈپٹی کمشنر فلڈ لائٹس ویمینز ہاکی لیگ میں شرکت کرینگی کراچی : پنجاب کے شہر گوجرہ میں منعقد ہونیوالی پہلی پاکستان ہاکی فیڈریشن اینڈ ڈپٹی کمشنر فلڈ لائٹس ویمینز ...
مزید پڑھیں »جونیئر عالمی ہاکی کپ ; پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر
ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر، ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-6گول سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد کی ہیٹ ٹرک تفصیلات کے مطابق جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پوزیشن میچز میں پاکستان اور ارجنٹائنکے مابین میچ ارجنٹائن نے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈکپ ; آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم
ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ میں 7ویں،8ویں پوزیشن میچ ارجنٹائن کے خلاف 16 دسمبر کو کھیلے گا. تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی ...
مزید پڑھیں »جونیئر عالمی ہاکی کپ ; سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فلیڈ گول اور سفیان خان نے کھیل کے 43ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر
پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا ، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے گول کیا ، ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 ...
مزید پڑھیں »لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی نے کام کا آغاز کردیا۔
قومی کھیل کی ترویج اور ڈویلپمنٹ کےلیے لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی نے کام کا آغاز کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون اور سویٹ ہوم کے اشتراک سے جناح سپورٹس کمپلیکس کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں اکیڈمی کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس کے مہمان خصوصی سویٹ ہومز کے چیئرمین زمرد ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار
سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور عدالت میں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کیس میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت مکمل ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے معزز عدالت کو صدر پی ...
مزید پڑھیں »