لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی آرمی سٹاف ہاکی چیمپئنز لیگ مارچ کے پہلے ہفتے میں کرائی جائے گی، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کے روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی زیرصدارت ہاکی چیمپئنز لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں آرمی افسران ،چیف سلیکٹر قومی ہاکی ٹیم اولمپئن منظور جونیئر، ...
مزید پڑھیں »ہاکی
یوم یکجہتی کشمیر بنوں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیراہتمام ہاکی میچ کا انعقاد
پشاور( سپورٹس رپورٹر)یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بنوںڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام باچا خان ہاکی کلب اور خلیل ہاکی کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں باچا خان ہاکی کلب نے تین کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی حاصل کی۔ ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں عظمت علی شاہ اس موقع ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری دیدی ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جلدہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف جلد از جلد ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو تین صفر سے شکست دیدی
جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے چلی ہاکی ٹیم کے خلاف پریکٹس میچ 0-3 گول سے جیت لیا، انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس پریکٹس میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان رانا وحید، عبدالحنان اور معین شکیل نے گول سکور کئے۔ پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پینلٹی کارنر پر ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی
عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم انڈیا پہنچ گئی، نیو دہلی آمد پر قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا استقبال پاکستانی ہائی کمیشن نے کیا۔ انڈیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آفتاب حسن خان نے قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا۔ ظہرانہ کے بعد پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ اولمپین ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 20 نومبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کردیا،چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈکوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر ورلڈ کپ میں قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ معین شکیل نائب کپتان ہونگے، کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیئے
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراپتمام 24 نومبر تا 5 دسمبر 2021 انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں منعقد ہونے والے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان جونیئر ٹیم اورآفیشلز کے ویزے جاری کردیئے گئے ، اس امر کا اظہار سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ نے پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی بوائز اینڈگرلز ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالا بین الصوبائی بوائز اینڈگرلز ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا،سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے فاتح ٹیم کو 50ہزار روپے ، رنراپ اور تیسری پوزیشن لینے والی ٹیموں کو 30 اور25ہزار روپے دیئے گئے،ٹورنامنٹ کا فائنل جمعة المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم کھیلا گیا، فائنل کے مہمانان خصوصی سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »