لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان الیکس بلیک ویل نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا البتہ وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کا سلسلہ بدستور جاری رکھیں گی۔ کھیل سے رخصتی کے فیصلے کے سبب کینگروز الیون ایک ماہ سے کم عرصے میں ہونے والے دورہ بھارت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کرکٹ
بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور آئی سی سی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، گزشتہ سال فنانس ماڈل پر بمشکل اتفاق ہوا تھا ،معمولی چنگاری نے ایک مرتبہ پھر بھارتی بورڈ کو سیخ پا کردیا ہے اور اس نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہر قسم کے معاہدے توڑنے کی دھمکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات،بورڈ نے کرکٹرز کیلئے سخت پالیسی مرتب کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی لیگز میں شرکت والے کرکٹرز کے لئے سخت پالیسی تیار کر لی ہے۔ ورلڈ کپ تک غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند کئے جارہے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ایک سال میں کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے علاوہ ایک سے زیادہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں ...
مزید پڑھیں »گھٹنے میں انجری ، ڈویلیئرز بھارت کیخلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہام ڈویلیئرز بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ڈویلیئرز کو آرام کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو کر پانچ روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیئے
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے ، کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں کیریئر کی 35ویں سنچری داغ کر کئی سابقہ ریکارڈز توڑ ڈالے ، انہوں نے باہمی ون ڈے سیریز میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال انتظار اور فائدے نقصان کو سامنے رکھتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کی خامیاں اور خوبیاں دیکھنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران دبئی میں جمعے کوایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے وابستہ اہم شخصیات ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم 2020،اور2021میں انگلینڈ کا دورہ کریگی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئی ہیں ۔ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کے لئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان ٹیم نے 2020 اور ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے فائنل سے قبل کوئی کنسٹرٹ نہیں،پی سی بی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں 25مارچ کو منعقد ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل سے ایک روز قبل کسی قسم کے کنسرٹ کے انعقاد کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »ڈی جی آئی ایس پی آر سے پشاور زلمی کے چیئرمین کی ملاقات
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں جاوید آفریدی نے پشاور زلمی کی نئی شرٹ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پیش کی۔ اس موقع پر میجر جنرل آصف ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،جنوبی افریقہ کی قیادت ڈومینی کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے بھارت کیخلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ہینرچ کلاسن، جونیئر ڈالا اور کرسٹیان جونکر پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، جے پی ڈومینی ٹیم کی قیادت کریں گے جنہیں فاف ڈوپلیسز کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ، ڈوپلیسز بھارت کے ...
مزید پڑھیں »