ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) گلین میکسویل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کینگروز نے 156 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی تیسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ڈیوڈ ویلے نے اننگز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کرکٹ
عابد علی نے اے کرکٹ میں کیا کارنامہ انجام دیا؟آپ جا ن کر حیران رہ جائینگے
راولپنڈی (نواز گوہر سے)اسلام آباد کے اوپنر عابد علی لسٹ اے کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ، وہ ایک روزہ فارمیٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی ہیں، انہوں نے گزشتہ روزریجنل ون ڈے کپ میں پشاور کیخلاف126 گیندوں پر 24چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 209 رنز کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹر عمران طاہرکی پریم کہانی
جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر کا تعلق لاہور سے ہے۔2003 میں انہیں پاکستانی کیمپ میں مدعو کیا گیا تھا لیکن لاہور میں ہونے والے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دانش کنیریا کو موقع ملا پھر دانش کنیریا دس سال تک پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرتے رہے۔ اسی دوران عمران طاہر قسمت آزمانے جنوبی افریقا ...
مزید پڑھیں »قومی ایک روزہ ریجنل کپ،لاہوروائٹ،لاہور بلیوز،اسلام آباد اور پشار کی جیت
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ایک روزہ ریجنزکرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے میں لاہوروائٹ، لاہوربلیوز، اسلام آباد اورپشاور ریجن کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام جاری ٹورنامنٹ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہوروائٹ نے فیصل آباد کو 3رنز سے شکست دیدی، لاہوروائٹ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48اوورز میں 249رنز پرآئوٹ ہوگئی جواب میں فیصل آباد کی ٹیم مقررہ 50اوورز ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت سیریز : سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ،شعیب اختر
سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے درمیان سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور آپس کے میچز نہ ہونے کا الزام پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کو نہیں دیا جا سکتا،پی سی بی یا بی سی سی آئی حکام موجودہ حالات کے قطعی ذمہ دار نہیں کیونکہ دونوں ہی باہمی ...
مزید پڑھیں »تجربات سے راتوں رات کرکٹ کی کیمسٹری نہیں بدل جاتی
آج پاکستان نے بیٹنگ آرڈر میں ایک اور محیر العقول تجربہ کر ڈالا۔ پہلے چاروں بلے باز لیفٹ ہینڈڈ بھیجے گئے۔ کرکٹ میں عموماً اس طرح کے تجربات مخالف اٹیک کی صلاحیت کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان نے صرف فخر زمان کے رنز اور حارث سہیل کی دو اننگز سے یہ اخذ کر لیا کہ ان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پیر(22 جنوری) کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان،نیوزی لینڈ،کرکٹ،ٹی ٹوئنٹی،ویلنگٹن،گرین شرٹس،کیویز گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں پاکستانی ٹیم نے پریکٹس کی۔ واضح رہے کہ پانچ ایک ...
مزید پڑھیں »جین پال ڈومینی نے ایک اوور میں37رنز جڑ دیئے
جوہانسبرگ: معروف جنوبی افریقی بلے باز جین پال ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز مومینٹم ون ڈے کپ میں کیپ کوبراز کی نمائندگی کرتے ہوئے نائٹس کے خلاف میچ کے ایک اوور میں 37 رنز بٹور کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،کیوی ٹیم کی پوزیشن میں بہتری
جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ ...
مزید پڑھیں »