بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کی ورلڈ کپ 2019ء تک رسائی کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا جب اسے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ پرہانگ کانگ کیخلاف بھی 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب اسے کوالیفائی کرنے کیلئے کسی معجزے پر انحصار کرنا ہوگا،یہ فاتح ٹیم کی آئی سی سی کے مکمل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بارش
پی ایس ایل تھری،بارش جیت گئی،کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کو شکست
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کا کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بارش کے بعد ختم کرکے دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹ مل گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر شعیب ملک الیون کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم اس کے بعد شارجہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ ہونا تھا، لیکن مسلسل خراب موسم اور بارش کی وجہ سے یہ میچ ممکن نہ ہوسکا۔ گروپ ڈی کی فاتح ٹیم ہونے کی وجہ سے پاکستان تیسری پوزیشن کا حقدار ٹہرا۔ واضح ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کو جرمانہ
امپائر کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ عائد کر دیا گیا،سینچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، کچھ دیر بعد کھیل دوبارہ شروع ہوا تو بھارتی کپتان نے امپائر مائیکل گف سے آؤٹ فیلڈ گیلا ہونے کی بار بار شکایت کی اور شنوائی نہ ہونے پر گیند کو غصے میں زمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام،تیسرا ون ڈے اور سیریز دونوں ہاتھ سے گئے
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی۔ کیویز کے 258 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام نظر آئی اور پوری ٹیم صرف 74 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ واضح رہے کہ یہ نیوزی لینڈ میں کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ گرین ...
مزید پڑھیں »