ٹیگ کی محفوظات : کرکٹرز

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات،بورڈ نے کرکٹرز کیلئے سخت پالیسی مرتب کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی لیگز میں شرکت والے کرکٹرز کے لئے سخت پالیسی تیار کر لی ہے۔ ورلڈ کپ تک غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند کئے جارہے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ایک سال میں کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے علاوہ ایک سے زیادہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کے اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع،ایف بی آر کا پی سی بی کو خط،اہم انکشافات متوقع

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے قومی کرکٹرز کی آمدن ، ٹیکس ادائیگی اور اثاثوں سے متعلق جانچ پڑتال شروع کر دی ، پی سی بی کو کرکٹرز کی دو سال کی آمدن اور ٹیکس ادائیگی سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ایل ڈی اے اور نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،ماہرہ خان کیا کرنے جا رہی ہیں،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی فرنچائز کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق کرکٹرز، سابق چیئرمین بورڈ اور شوبز سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی فائنل میچ کی سکیورٹی چانچنے کیلئے غیر ٹیم کی آمد

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ): 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ ریگ ڈکاسن کراچی پہنچ گئے۔ ریگ ڈیکاسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کے ساتھ منسلک ہیں، جن کا استقبال ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free