ٹیگ کی محفوظات : کولمبو

سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے، مین آف دی میچ روہت شرما نے 89 رنز بنا کر بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا، بنگلہ دیش کیخلاف 17 رنز سے کامیابی میں واشنگٹن سندر کی تین وکٹوں کا بھی اہم کردار رہا۔آر پریماداسا سٹیڈیم میں بنگلا دیشی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پہلے میچ میں سری لنکا بھارت پر وار کر گیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے افتتاحی معرکے میں مرد میدان کوشل پریرا نے 66 رنز بنا کر سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے فتحیاب کرا دیا،بھارت کو شیکھر کی 90 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آر پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر سری ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 6 مارچ سے سری لنکا میں ہو گا۔ شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا، سیریز میں شریک تینوں ٹیمیں دو، دومرتبہ آپس میں مدمقابل ہوں گی جبکہ دو ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی کرکٹ سیریزکا آغاز 6مارچ سے ہوگا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا۔ افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ٗ8مارچ کو بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت، 10 مارچ کو سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش، 12 مارچ کو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن فاسٹ بائولر ملنگا نے بڑا فیصلہ کرلیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے، انہیں انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز ٹیم ممبئی انڈینز کا بولنگ مشیر مقرر کیا گیا ہے،جس کے بعد بطور کھلاڑی ان کا آئی پی ایل کیریئر بھی ختم ہوگیا ہے۔ منفرد ہیئراسٹائل اور بولنگ کے انداز والے ملنگا کا کہنا تھا کہ میں اب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free