ٹیگ کی محفوظات : کھلاڑیوں

کلب کرکٹ ہی سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش ممکن، انضمام الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کلب کرکٹ کو فعال بنائے بغیر کوالٹی کرکٹرز کا سامنے آنا ممکن نہیں ہے،پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے اہم فیصلے کریں گے ،،وہ پہلے کینن فوم چیلنج کپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انضمام الحق کا کہناتھا کہ ...

مزید پڑھیں »

رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈھاکہ( سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن آف اسپنر رنگنا ہیراتھ نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو ٹیسٹ وکٹوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔ رنگنا ہیراتھ نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تیج الاسلام کی وکٹ حاصل کی تو یہ نا صرف آئی لینڈرز کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف میچ میں 215 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اگلی قائداعظم گیمز جیت کر ہیٹ ٹرک کریگا، صوبائی وزیر کھیل

لاہور (نواز گوہر سے)۔صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں نے دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پورے پاکستان کے سامنے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے قائداعظم گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ثابت کردیا کہ پاکستان کے نوجوان دنیا کے نوجوانوں سے کم نہیں ہیں، انشاء اللہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس بورڈ کی کھلاڑیوں پرانعامات کی برسات

لاہور (نواز گوہر سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ہے، دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 33لاکھ 45ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ہیں،ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ سلور میڈل جیتنے والی کو 75ہزار اور برانز میڈل جیتنے ...

مزید پڑھیں »

پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون نے ہنڈا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پریمیر سپر لیگ کے فائنل میچ میںڈیسکو ن نے ہنڈ ا کو106رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی ۔فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گرائونڈ میں موجود تھی ۔پریمیر سپر لیگ کا فائنل میچ ارفع کریم گرائونڈ میں کھیلا گیا ۔ ڈیسکو ن کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال ریٹائر

کراچی:پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں جبکہ نیک تمناں کیلئے وہ ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت سیریز : سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ،شعیب اختر

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے درمیان سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور آپس کے میچز نہ ہونے کا الزام پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کو نہیں دیا جا سکتا،پی سی بی یا بی سی سی آئی حکام موجودہ حالات کے قطعی ذمہ دار نہیں کیونکہ دونوں ہی باہمی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان جونیئرز جمعہ کو مدمقابل

  ورلڈ ہاکی الیون اورقومی جونیئر ہاکی ٹیم کے مابین پی ٹی سی ایل ہاکی کپ کی سیریز کا پہلا نمائشی میچ   جمعہ کو کراچی کے تاریخی عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا جس سے پہلے میوزیکل شو بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی

پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی ہوئی ،جس میں بین الاقوامی اسٹارز نے شرکت کی جس کے ساتھ ہی پانچ روزہ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔اس ضمن میں آل اسٹار ورلڈ الیون ٹیم پاکستان کی قومی ٹیم کے خلاف دو نمائشی ہاکی میچ کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی دس پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کا سرفراز کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پے در پے شکست کے بعد سرفراز احمد کو مشورہ دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو خود پرفارم کرنا ہوگا کیوں کہ کپتان پرفارم کرتا ہے تو ٹیم بھی پرفارم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  یہی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free