ٹیگ کی محفوظات : all pakistan memorial

ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا

          پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے جس کے بعد وہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی ویمن کوچ بن گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کیتھرین ڈالٹن ٹاپ لیول پر مینز ٹیم کی پہلی خاتون بولنگ کوچ ہیں۔ انگلینڈ میں ...

مزید پڑھیں »

قومی باکسر محمد وسیم کو یو اے ای کا ویزہ جاری نہ ہوسکا ; ورلڈ ٹائٹل فائٹ کینسل ہوگئی۔

  ویزہ نہ ملنے پر قومی باکسر محمد وسیم کی دبئی میں شیڈول ورلڈ ٹائٹل فائٹ کینسل ہوگئی۔   قومی باکسر محمد وسیم کو یو اے ای کا ویزہ جاری نہ ہوسکا۔ قومی باکسر نے اسکاٹ لینڈ سے دبئی فائٹ کے لئے آنا تھا،مگر یو اے ای سفارتخانے نے قومی باکسر کی پہلی درخواست پر اعتراض لگا دیا تھا۔   ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستان کے عثمان قمر نے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا   کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

    اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی ایٹھلیٹکس 400×4 مکس ریلے کےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا   برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے 400×4 مکس ریلے میں پاکستان ایٹھلیٹس نے سیمی فائنل میں اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکےفائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا   پاکستانی ٹیم کے کوچ عرفان انورنے ...

مزید پڑھیں »

گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری

    گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔   لیگ شطرنج ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا

  ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا لاہور 14 جون، 2023:   نوجوان ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے مقصد کے تحت ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات کے روز سے پندرہ ریجنوں میں شروع ہورہا ہے۔   حیدرآباد ریجن کے میچز19 جون سے کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد ملک کے ابھرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ینگ جمرود کلب نے سوات الیون کو شکست دیدی

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ینگ جمرود کلب نے سوات الیون کلب سوات کو ایکدلچسپ مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی مہمان خصوصی ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر خان آفریدی تھے نواں شہر فٹبال گراوَنڈ ایبٹ آباد میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free