ٹیگ کی محفوظات : cricket icc

آئی سی سی ورلڈ کپ ; بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

        بھارتی ریاست ہیماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 21 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 273 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔   بھارت نے 274 رنز کا ہدف 48 ویں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس اچھے سپنرز موجود ہیں ; افغان ہیڈ کوچ

            افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔   چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف سپنرز پر انحصار نہیں کریں گے، دیگر کھلاڑی بھی ٹیم میں ہوں گے اور میچ جیتنے کیلئے سب ...

مزید پڑھیں »

ہم شائقین کی توقعات پورا کرنے کے لیے بے چین ہیں ; شاہین آفریدی

    شاہین آفریدی : ہم شائقین کی توقعات پورا کرنے کے لیے بے چین ہیں پاکستان کل افغانستان کے خلاف اپنا پانچواں میچ کھیلے گا چنئی 22 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں چنئی میں اپنا پہلا میچ پیر کے روز افغانستان کے خلاف ایم اے چدمبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ چنئی میں اپنے قیام کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔

      قومی ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔   پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بنگلوروسے چنئی پہنچی، قومی ٹیم اتوار کو دوپہر کے وقت ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کا 22واں میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا      

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

        پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔   بھارتی شہر بنگلور کے چنا سوامی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جا رہے اہم میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; ویرات کوہلی کی سنچری ; بھارت کی چوتھی فتح، رپورٹ ; اصغر علی مبارک

      ورلڈ کپ; ویرات کوہلی کی سنچری; بھارت کی میں چوتھی فتح، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست ……اصغرعلی مبارک…….   بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پونے میں کھیلے جا گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن

    پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن   پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو 62 رنز سے شکست

      ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو 62 رنز سے شکست …. ….اصغرعلی مبارک………   آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 134 رنز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔   بھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free