میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستان اور انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ
کارڈف میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے برمنگھم سے کارڈف پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ؛ 14ٹیمیں ، 22 میچز
پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے شروع ہوگا۔ 14ٹیمیں ، 22 میچز اور 210 کھلاڑی ایکشن میں ، میچز کراچی لاہور راولپنڈی اور ملتان میں ہونگے۔ لاہور 28 مئی 2024 : پہلا پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان میں شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں کپتان بابر اعظم سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کی سکیورٹی سخت
انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے 2 اضافی سکیورٹی افسر مہیا کر دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اضافی سکیورٹی افسر قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت کے دوران موجود ہوں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر نکلتے وقت مداح گھیر لیتے تھے۔ مداحوں کے گھیرنے کی وجہ سے ناخوشگوار ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستانی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 15 لاکھ روپےکا انعام
پاکستان کی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری بار ایشین چیمپئن شپ میں فتح۔ چئیرمین پی سی بی کی خصوصی دعوت پرکھلاڑیوں کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ ملاقات۔ مبارکباد دی۔کارکردگی کو سراہا چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ پی سی بی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی سپورٹ جاری رکھے گا ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ کیلئے پاکستانی کرکٹ برمنگھم سے کارڈف پہنچ گئی
پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ برمنگھم سے کارڈف پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ منگل کو کارڈف میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو اسوقت سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم "میٹریکس شرٹ” مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب
میگا ایونٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ’میٹریکس شرٹ‘ مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہے جسےشائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ مختلف کوالٹی کی ٹی شرٹس کی قیمت 500سے 2000 روپے تک ہے۔ ایونٹ میں گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ سے کھیلے گی ۔ میگا ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان سمیت آئی سی سی نے 5 مختلف ممالک میں 9 لائیو سائٹس کے ساتھ میچز براہ راست دکھائے گی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا، نیویارک سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں بیٹھے شائقین بھی اس میچ سے لطف اندوز ہوسکیں گے، آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ شائقین کے لیے فین پارک بنایا جائے گا، شائقین ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر۔ پاکستانی اننگز کے ساتویں اوور میں کھیل روک دیا گیا تھا ۔ دوبارہ شروع نہ ہوسکا پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے ختم۔ پاکستان نے 6.5 اوورز میں بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے جس کے بعد کھیل ...
مزید پڑھیں »