ٹیم مشکل دور سے نکلی، پروٹیز کے خلاف پرفارمنس سے خوش ہوں: محمد رضوان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل دور سے نکلی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں پرفارمنس سے خوش ہوں۔ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستان سپر لیگ ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار
پاکستان سپر لیگ ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 سے قبل پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا، پی سی بی نے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے ، جس میں ردوبدل بھی ممکن ہے ، حکام کو آسٹریلوی سٹار ڈیوڈ وارنر، سٹیو ن ...
مزید پڑھیں »مردان کا ابھرتا ہوا سٹارکرکٹر "عزاز علی” جو کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار ہیں
مردان کا ابھرتا ہوا سٹارکرکٹرعزازعلی جو کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیارہیں پشاور: کرکٹ کی دنیا میں ایک اور ستارہ چمک رہا ہے۔ مردان کے نوجوان فاسٹ باؤلر اعزاز علی نے اپنی شاندار کارکردگی سے مختصر عرصے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مردان کے مختلف ٹورنامنٹس اور فرینڈلی میچز میں ان کی پرفارمنس نے نہ صرف ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ : قومی کر کٹرز کے کیپ ٹاؤن میں ڈیرے ؛ پریکٹس کا آغاز
قومی ٹیسٹ سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک نیولینڈز ،کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز ٹیم کو پاکستان کیخلاف 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان پروٹیز ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے ہیری بروک کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے۔ بھارت کے یشسوی جیسوال ایک درجے ...
مزید پڑھیں »ٹم ساؤتھی اور مارٹن گپٹل نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی اور مارٹن گپٹل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹس میں نام درج کروا دیے پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے لئے ٹم ساؤتھی اور مارٹن گپٹل نے پلیئر ڈرافٹس میں اپنے نام درج کروا دیے۔ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کھیلنے کے لئے اب تک درجنوں کھلاڑی اپنے ناموں کا اندراج کروا چکے ہیں، اب ٹم ...
مزید پڑھیں »روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے، اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے جو روٹ اور ہیری بروک ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد کر لئے گئے، سری لنکا کے کامیندو مینڈس اور بھارت کے جسپریت بمرا بھی نامزد کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ ہیری بروک نے سال 2024 میں 12 ٹیسٹ میچز میں 55 ...
مزید پڑھیں »’ راسی وین ڈیر ڈوسن ‘نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی
پی ایس ایل سیزن: 10 جنوبی افریقہ کے’ راسی وین ڈیر ڈوسن ‘نے بھی رجسٹریشن کروا لی پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے پی سی بی کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں اور نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے سائن اپ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ، دوسری ٹیم کون ہوگی؟
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ، دوسری ٹیم کون ہوگی؟ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا، جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اتوار کو سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »