ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

پی ایس ایل9 ؛ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ٹاس نہ ہوا تو شائقین کرکٹ کو ٹکٹ کے پیسے ریفنڈ کیے جائیں گے، پی سی بی ٹاس ہونے کی صورت میں ٹکٹ کے پیسے ریفنڈ نہیں ہونگے، پی سی بی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی ...

مزید پڑھیں »

پوائنٹس ٹیبل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9

پاکستان سپر لیگ میں اب تک 16 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد ٹورنامنٹ مزید سنسنی خیز ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے راولپنڈی میں میدان سجے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پشاور ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔   نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 25ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے نتائج ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا 25 واں سالانہ اجلاس 27 فروری 2024 کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کو مسلسل چھٹی شکست ؛ ملتان سلطانز کی پانچویں جیت

پی ایس ایل 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی، ایونٹ میں قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں آج منگل کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل تھیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ; سنچری سکور کرنے پر بابر اعظم کو قیمتی گاڑی کا تحفہ

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے پر قیمتی تحفہ دے دیا۔ پشاور زلمی نے پہلےکھیلتے ہوئے5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے، زلمی کے کپتان بابراعظم63 گیندوں پر 111 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، بابراعظم کی اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛بابراعظم کی سنچری ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202 رنز کے تعاقب میں ...

مزید پڑھیں »

لیول 1 کوچنگ کورس27 فروری سے ملتان کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا

تین ٹیسٹ کرکٹرز لیول 1 کوچنگ کورس میں حصہ لیں گے۔ لاہور، 26 فروری 2024: تین ٹیسٹ کرکٹرز عامر ملک (14 ٹیسٹ، 24 ون ڈے)، نوید لطیف (1 ٹیسٹ، 11 ون ڈے) اور سلیم الٰہی (13 ٹیسٹ، 48 ون ڈے) چار روزہ لیول 1 کوچنگ میں حصہ لینے والے 32 شرکاء میں شامل ہیں۔ 27 فروری سے یہ کورس ملتان ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب نے دو جدید ہائی پرفارمنس مراکز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے

دو اسٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز پی سی بی کے حوالے کر دیے گئے۔ لاہور، 26 فروری 2024: حکومت پنجاب نے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے اپنے عزم کے تحت، دو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ مراکز ان دونوں شہروں میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free