پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل کے 7 وکٹوں پر479 رنز صاحبزادہ فرحان۔ کامران غلام اور سعود شکیل کی سنچریاں راولپنڈی 9 فروری۔ ایس این جی پی ایل نے واپڈا کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل میں اپنی پہلی اننگز کے 80 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بناڈالے۔ اس اننگز کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار
لاہور قلندرز ، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے تیار۔ لاہور 9 فروری 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) پاکستان کے کرکٹ کیلنڈر میں ایک ایسا شاندار ایونٹ ہے جس نے پچھلے آٹھ ایڈیشنز کے دوران عالمی سطح پر لاکھوں شائقین کے دلوں کو اپنے سحر میں ...
مزید پڑھیں »عام انتخابات 2024؛ سیاسی جماعتوں کا منشور محض دعووں تک محدود ہے ؛ رمیز راجا
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا منشور دیکھیں تو لگتا ہے کہ لالچ دی جاتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں۔ مقامی ٹی وی کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا.
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اذان اویس اورعرفات منہاس کی نصف سنچریاں۔علی رضا کی چار وکٹیں بینونی ( جنوبی افریقہ ) 8 فروری ۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا انڈر19 نے دلچسپ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ ; پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سٹار کرکٹر بابراعظم بدستور نمبر ون بیٹر اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج ٹاپ بائولر ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم824 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارت ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے”
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے”، حسن بن شہاب کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ پہلے میچ میں نیاناظم آباد جیم ...
مزید پڑھیں »چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔ محسن نقوی نے اسٹیڈیم اور اکیڈمی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی رہائش کے معائنے اور اپ گریڈیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل پانچ روزہ فائنل 9 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی 7 فروری، 2024: واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی ٹیمیں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کے فائنل میں مدمقابل ہونگی۔ یہ پانچ روزہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈکپ ؛ دوسرا سیمی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔ سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،اور میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...
مزید پڑھیں »بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح
بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح شارجہ (06 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 23 ویں میچ میں روی بھوپارا (15 رنز دیکر 4 وکٹیں)، جوشوا لٹل (17 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ڈیوڈ ولی (16 رنز دیکر 2 وکٹ) نے شارجہ ...
مزید پڑھیں »