کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی اور جیمز ماڈرن اکیڈمی آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کے فائنل میں مدمقابل دبئی ; ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کا سنسنی خیز فائنل 16 نومبر کو آئی سی سی اکیڈمی میں کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی اور جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان / آسٹریلیا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے سڈنی پہنچ گئی پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہفتہ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی پہلے چار روزہ میچ میں سری لنکا اے کو 7 وکٹوں سے شکست
پاکستان شاہینز کی پہلے چار روزہ میچ میں سری لنکا اے کو 7 وکٹوں سے شکست (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو پہلے چار روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 18 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز 11 دسمبر 2024 سے ہوگا، شیڈول جاری
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز 11 دسمبر 2024 سے ہوگا، شیڈول جاری کولمبو ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائزز جافنا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 2 رنز سے شکست دیدی
قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 2 رنز سے شکست دیدی۔ محمد موسٰی کی شاندار بولنگ ، میچ میں 12 وکٹیں کراچی بلوز نے ڈیرہ مراد جمالی کو اننگز اور 56 رنز سے ہرادیا۔ محمد حمزہ کی میچ میں 10 وکٹیں۔ ——————————- اسلام آباد؛ 14 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔ پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی بھی ٹی ٹین لیگ کے لئے این ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد منتقل ؛ 16 نومبر سے ٹرافی ٹوور کا آغاز ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔ 16نومبر سے چیمپئنز ٹرافی ٹور کا آغاز اسکردو سے ہوگا،اسکردو کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا۔ پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے ...
مزید پڑھیں »تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی ایل سی اے فاتح قرار
تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی ایل سی اے فاتح قرار۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور ایم آئی اے لائرز ٹیم رنر اپ رہی کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد اسحاق علی، ایڈوکیٹ (ایم آئی اے اینڈ کمپنی)کے زیر اہتمام تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024، ایس کے بی زیڈ گرائونڈ میں ایک دلچسپ فائنل میچ کے ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی
پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے، گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے ٹم ڈیوڈ 10، جیک فریزر 9 اور ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں جیتی تھی۔ معاہدے کے مطابق ...
مزید پڑھیں »