10میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چین کا طلائی تمغہ


جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چین کی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا، چین کے یانگ کیان اور یانگ ہوران نے فائنل مقابلے میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور اپنے ملک کیلئے طلائی تمغہ حاصل کیا، اس ایونٹ میں کانسی کا تمغہ رشین اولمپک کمیٹی کی ٹیم نے حاصل کیا۔

error: Content is protected !!