ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل ۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل ۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی معاذ صداقت کی سنچری۔ کاشف بھٹی کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی لاہور 9 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل ۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور اسٹیٹ بینک نے ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل۔ ٹورنامنٹ 14 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ لاہور 9 اکتوبر ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پانچ میں سے چار میٹورز 14 اکتوبر سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ہونے والے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ: انگلش بلے باز "ہیری بروک” نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان ٹیسٹ: انگلش بلے باز ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار چار ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن غیرمعمولی کارنامہ اپنے نام کرنے والے 25 سالہ ہیری بروک ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ویمنز رینکنگ؛ سعدیہ اقبال ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں پاکستان ویمنز ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال مختصر طور پر آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی ایکلسٹن کو پیچھے دھکیل کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ ، جوئے روٹ اور ہیری بروک کی شاندار سنچریاں، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ملتان ٹیسٹ ، جوئے روٹ اور ہیری بروک کی شاندار سنچریاں، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو انگلش بیٹر جو روٹ 32 ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی میں ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف

پی سی بی میں ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف کروا دیا۔ ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی پوزیشن کے لیے پی سی بی نے اشتہار بھی جاری کردیا۔ ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی انڈر 13 سے لے کر انڈر 19 تک کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی

گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ ؛ سلمان آغا کے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: سلمان آغا کے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز8 وکٹ کے نقصان کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن نے ملتان میں انگلینڈ ٹیم کو جوائن کر لیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے، انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے، جیمز اینڈرسن سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔ سکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد انگلش کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

قومی کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل  قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔ شان مسعود نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free