"کراچی ریجن نے انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین خالد نفیس کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ” کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ریجن کی ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس کی سربراہی میں توصیف صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں محمد توصیف صدیقی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبر کے عہدے سے مستعفی ؛ کوچنگ میں دلچسپی رکھنے کے خواہشمند
قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف نے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔ محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبر کے عہدے سے مستعفی۔ کوچنگ میں دلچسپی رکھنے کے خواہشمند فیصل آباد 29 ستمبر، 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ محمد یوسف نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر اپنی ذمہ داری سے رضاکارانہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی ; گلیسپی
نوجوان فاسٹ بولر علی رضا کا گاؤں میں کرکٹ سے شروع ہونے والا متاثرکن سفر۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ گلیسپی۔ پی سی بی کی 55 ویں پوڈکاسٹ میں علی رضا اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی گفتگو۔ فیصل آباد 28 ستمبر ; نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اپنی 55 ویں ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر او لی اسٹون پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے
فاسٹ باؤلر او لی اسٹون پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی اسٹون کی شادی 12 اکتوبر کو انگلینڈ میں طے ہے جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ او لی اسٹون شادی کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »بولٹس، بنگلہ ٹائیگرز، نیویارک لاگوس اور اسیمپ آرمی زیم افرو ٹی 10 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے
بولٹس، بنگلہ ٹائیگرز، نیویارک لاگوس اور اسیمپ آرمی زیم افرو ٹی 10 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 کا دوسرا سیزن دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔ لیگ مرحلے کے آخری روز کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی، نیویارک لاگوس اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ دوسرے یعنی ناک آوٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے
پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق 8 سے 10 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوں گے، ان کرکٹرز میں سے کچھ کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہو سکے تھے، زیادہ تر کرکٹرز وہ ہیں جو فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہیں کر سکے تھے۔ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ،” زون چھ نے زون چار کو شکست دے کر چیمپئن بننے کی راہ ہموار کرلی ،” کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون چار کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پی سی بی ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے
علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود رہوں گا۔ علیم ڈار لاہور 27 ستمبر۔ علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات
محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آئندہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے ایونٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ حکام سے مستقبل میں پی سی بی کے اقدامات پر ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے منسوخ
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————- بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے ...
مزید پڑھیں »