ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ ون کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم سری لنکا کیخلاف بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے بینورا کی جنگہ سکواڈ میں لہیورو کمارا کو شامل کرلیا ہے۔

error: Content is protected !!