پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، بنگلہ دیش کے اسٹار کھلاڑی شکیب الحسن نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹرڈ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں، اس سے قبل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے پہلے دن 4 وکٹوں پر336رنز بنالیے
قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر336 رنز بنالیے۔ اذان اویس اور عاشر محمود کی سنچریاں اور تیسری وکٹ کے لیے 214 رنز کی شراکت۔ کراچی 27 دسمبر۔ نوجوان اذان اویس اور عاشر محمود کی شاندار سنچریوں کی بدولت سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ ...
مزید پڑھیں »ڈیرل مچل اور ایلیکس کیری پی ایس ایل10 ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ
ڈیرل مچل اور آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان 3 وکٹوں پر 88 رنز
سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، پاکستان نے دوسری اننگز کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان
ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان دبئی ; متحدہ عرب امارات کے سب سے ہونہار نوجوان کرکٹرز میں سے ایک، ایان افضل خان (36 ٹی 20 انٹرنیشنل، 37 وکٹیں) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر
آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر شارجہ ; شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کے بہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز، بابراعظم دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے
کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز،بابراعظم دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹر بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ بابراعظم نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سرانجام ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل10 کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی
انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا ہے، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، شاہین 211 رنز پر ڈھیر، پروٹیز کے 3 وکٹوں پر 82 رنز
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، شاہین 211 رنز پر ڈھیر، پروٹیز نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنا لیے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ جنوبی افریقا نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنالیے۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری ؛ رپورٹ : اصغر علی مبارک
جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری …. . .(اصغر علی مبارک).. .. پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی برتری حاصل ہےدونوں ممالک کے درمیان اب تک 28 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر واضح برتری حاصل ہے۔ اس نے 15 ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست سے دو ...
مزید پڑھیں »