ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا پونیت سنگھ نے خرید لی دبئی: سلیبریٹی کرکٹ لیگ میں پنجاب دے شیر کے مالک پونیت سنگھ نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیم خرید لی ہے اس کے ذریعے پونیت سنگھ نے ڈبلیو سی ایل میں قدم رکھ دیا ہے ۔ ڈبلیو سی ایل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان.
ویسٹ انڈیزویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان ۔ پانچ کرکٹرز کی اسکواڈ میں واپسی ۔سیریز 18 اپریل سے3 مئی تک کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ویمنز اسکواڈ کا اعلان۔ ندا ڈار ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز میں ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ؛ عماد اور عامر کی واپسی
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم میں شامل عثمان اور عرفان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔ محمد ...
مزید پڑھیں »فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے ٹرائلز کا آغاز 13 اپریل سے ہوگا
فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی سی اے کے سیکریٹری امیر الدین انصار ی کے مطابق ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ لاہور، 8 اپریل ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ ...
مزید پڑھیں »کاکول میں گزارے گئے دو ہفتے یادگار رہیں گے ؛ آل راؤنڈر عماد وسیم
آرمی کے ٹرینرز نے کھلاڑیوں پر بہت محنت کی ہے ۔ یہ دو ہفتے سب کھلاڑیوں کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔ عماد پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں آلراؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں ری ہیب اور سٹرینگتھ پر کام کر رہا تھا اس لئے میرے لئے اچھا ...
مزید پڑھیں »کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی ؛ اب فزیکل فٹنس کی فکر نہیں، بابر اعظم
کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا ان خیالات کا اظہار انہون نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت ...
مزید پڑھیں »کاکول کے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کے تاثرات سامنے آگئے.
کاکول کے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا ، کرکٹرز کی رائے۔ کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائذہ ہوگا۔ بابراعظم۔ میرا اس طرح کا یہ تیسرا کیمپ تھا۔ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کا کاکول فزیکل فٹنس کیمپ ختم ہوگیا.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی فٹنس کیلئے کاکول کے آرمی فزیکل ٹریننگ سکول میں لگایا جانے والا کیمپ ختم ہوگیا۔ رواں سال پاکستان ٹیم کی امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20ورلڈکپ سمیت بھرپور مصروفیات ہیں،ان مشکل چیلنجز کی تیاری کیلیے 29کرکٹرز کو سپر فٹ بنانے کی مہم کاکول ملٹری اکیڈمی میں شروع کی گئی ...
مزید پڑھیں »ملاگوری’ کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار
ملاگوری’ کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار، تعمیراتی کام میں انتہائی ناقص میٹریل کی استعمال کی وجہ سے جگہ جگہ پر کریک پڑ گئے۔ ملاگوری کے علاقہ میاں مورچہ میں حالیہ تعمیر ہونے والا کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے قبل ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا ہے جس کی بنیادی وجہ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام میں ناقص ...
مزید پڑھیں »