ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

چیمپئنز ٹرافی2025 ; آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب

چیمپئنز ٹرافی2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کا ہنگامی ورچوئل اجلاس 26نومبر کو طلب کیاگیاہے،اجلاس میں پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام شرکت کریں گے،اجلاس میں پاک بھارت میچ سے متعلق ہائبرڈ ماڈل پر بات چیت ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چیمپیئنز ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بناکر تاریخ رقم کر دی۔

تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بناکر تاریخ رقم کر دی۔ بھارتی بیٹر نے مشتاق علی ٹرافی کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری اس سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ ؛ ڈومیسٹک کرکٹ کے 38 کوچز فارغ

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، ڈومیسٹک کرکٹ کے 38 کوچز فارغ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا ...

مزید پڑھیں »

ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے تجربے سے ٹیم کو بہت فائدہ ہوگا ; محمد رضوان

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے پاس موقع ہے کہ زمبابوے کے خلاف اچھا پرفارم کریں،محمد رضوان پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلا پر کرنا آسان نہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد مورال بلند ہے۔ محمد رضوان ...

مزید پڑھیں »

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو گا

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو گا، کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس  تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی پہلے ون ڈے کے لیے بھر پور تیاریاں جاری ہیں، قومی ٹیم نے گزشتہ روز بلاوائیو میں تین گھنٹے کا طویل ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 2024 ؛ ناردرن واریئرز اور اسیمپ آرمی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

ناردرن واریئرز اور اسیمپ آرمی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی ٹی 10 2024 نے زاید اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں کچھ دلچسپ مقابلوں کے ساتھ شائقین کو محظوظ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ دن کے پہلے میچ میں دہلی بلز کا مقابلہ ناردرن واریئرز سے تھا اور واریئرز نے جانسن چارلس کی شاندار بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ؛ ٹیم ابوظبی کی دو دن میں دو کامیابیاں

ٹیم ابوظبی کی دو دن میں دو کامیابیاں ابوظبی ; ابوظبی کی ٹیم نے اپنی شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے دو دن میں دو کامیابیاں حاصل کیں اور یوپی نوابز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آسانی سے فتح حاصل کی۔ اپنا پہلا سیزن کھیل رہے نوابز کو تیز گیند باز مارک اڈیئر کا سامنا کرنے میں مشکل پیش آئی۔ آئرش باؤلر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لاہور میں ڈیرے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو کراچی سے لاہور پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا لاہور میں ٹور فائنل نہیں، چیمپئنز ٹرافی پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچائی جائے گی، اگلے مرحلے میں چیمپئنز ٹرافی افغانستان جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو کراچی کے مختلف مقامات پر لے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹی20 کپ ؛ 7 دسمبر سے راولپنڈی میں آغاز ؛ شیڈول کا اعلان

چیمپئنز ٹی20 کپ کا 7 دسمبر سے راولپنڈی میں آغاز، شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک کھیلا جائےگا۔ ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ پی سی بی اعلانیے کے مطابق لاہور وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان لیگ کا آخری میچ اب 27 تا 31 دسمبر کھیلا جائے گا جس کے بعد 5 روزہ فائنل 2 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free