پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی اور کینگروز کو 118 رنز کا ہدف دیا، میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں نئی تاریخ رقم کردی ،جمعہ کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹو نٹی میں شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کی ۔۔۔ بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے 56 گیندوں پر 109 ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکٹر عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری ؛ خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری، خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں سیر سپاٹے اور شہر شہر سفر جاری ہے۔ چمچماتی ٹرافی خانپور ڈیم پہنچی، قدیم ثقافتی کشتی کی سیر بھی کروائی گئی، ٹیکسلا میوزیم میں ٹرافی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، بچوں اور بڑوں نے خوب سیلفیاں بنائیں۔ خانپور سے ٹرافی ...
مزید پڑھیں »ملک سپورٹس نے شمع پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
ملک سپورٹس نے شمع پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک سپورٹس نے آئی سی ایم ایس کرکٹ کلب کو شکست دیکر شمع پریمئر لیگ سیزن ٹو کی ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر شمع ایسوسی ایٹس کے جنرل منیجر ذیشان حمید نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان کرکٹ کو فروغ دینے پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اگلے برس کرکٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان/ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گیا
پاکستان/ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گیا پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلے گی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوگا پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان تیسرا اور آخری ٹی 20میچ کل کھیلاجائےگا، کینگروز کوسیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »چئیرمین محسن نقوی کی چئیرمین ای سی بی رچرڈ تھامسن سے لندن میں ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن سے ملاقات لندن میں ملاقات ہوئی، رچرڈ تھامسن نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں چئیرمین ای سی بی رچرڈ تھامسن کا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چئیرمین محسن نقوی اور پی سی بی کے لئے نیک خواہشات ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا،کپتان محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کا ذمہ دار کیچز ڈراپ ہونے کو قرار دے دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی راولپنڈی(سپورٹس لنک) فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سےگونمنٹ جامع سکول میں شروع ہو گی۔ کرکٹ لیگ میں راولپنڈی کے 6 کرکٹ کلب حصہ لے رہے ہیں جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اےمیں ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »