ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط

چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط ————(اصغر علی مبارک)——— چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکارپر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیاہے پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جنوبی افریقہ منتقل؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی افریقہ منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں رحمٰن اللہ گرباز کی سینچری اور عظمت اللہ عمر زئی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین مسعود جان، محمد جمیل اور طاہر محمود بٹ نے چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ ...

مزید پڑھیں »

نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے

نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔ اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی کرکٹر کو پشاور میں نشے ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ; بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے ڈرافٹ میں سرفہرست

محمد عامر سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے ڈرافٹ میں سرفہرست کولمبو ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن دسمبر میں کینڈی میں شروع ہوگا۔ کرکٹ کی تیز رفتار فارمیٹ میں 6 فرنچائزز کولمبو جیگوارز، گال مارولز، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز، جافنا ٹائٹنز، کینڈی بولٹس اور نووارا ایلیا کنگز میدان میں اتریں گی۔ ٹیموں نے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ پریمیئر لیگ انگھیٹی الیون کی شاندار فتح

چنیوٹ پریمیئر لیگ انگھیٹی الیون کی شاندار فتح کنال گرین سٹی فارم اینڈ ریسورٹ کا افتتاح، ایس کے بی زیڈ گراؤنڈ میں تقریب کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چنیوٹ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب ایس کے بی زیڈ گراؤنڈ میں نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس پروقار تقریب کے مہمانان خصوصی انجم ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز کا اسکلز کیمپ منگل سے کراچی میں شروع ہوگا۔

انڈر 19 ویمنز کا اسکلز کیمپ منگل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گی۔ ——————- کراچی، 11 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 کی 32 ویمنز کرکٹرز کو کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 19 روزہ اسکلز اور فٹنس کیمپ میں مدعو کیا ہے۔ قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے 14 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز ; پاکستانی سکواڈ پرتھ سے برسبین پہنچ گیا۔

قومی سکواڈ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ کے لیے پرتھ سے برسبین پہنچ گیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں، برسبین پہنچنے والوں میں عثمان خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم، عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل ہیں۔ ون ڈے سکواڈ کے 6 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free