محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید۔ میں پورے ٹورنامنٹ میں گیند، بلے اور اپنی قیادت کے ذریعے لائنز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں – شاہین شاہ آفریدی مجھے امید ہے کہ شائقین بڑی تعداد میں اقبال اسٹیڈیم آکر اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ محمد حارث ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟
پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی، بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال ...
مزید پڑھیں »اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی
اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ رہنے والے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ یہ فیصلہ انہوں نے آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، سب ٹیمیں اس ایونٹ میں شرکت کریں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، جے شاہ سے کئی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے
انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ وہ دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُرامید ہیں۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے ; ندیم خان
چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے۔ ندیم خان۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ چیمپئنز ٹرافی کے تناظر میں اس ٹورنامنٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ ندیم خان لاہور 7ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس/ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل ہرارے (سپورٹس لنک) کرکٹ کا تیز ترین اور سب سے زیادہ تفریحی فارمیٹ ایک اور بلاک بسٹر سیزن کے ساتھ واپس آ گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ٹی 10 کرکٹ کا یہ آئندہ سیزن بڑا اور بہتر ہونے ہوگا جس کا ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نکاح کرلیا ؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے محمد حارث نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر سنائی۔ انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ محمد حارث کی تقریب ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان
چیمپئنز ون ڈے کپ کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان ۔ شاہین آفریدی، سعود شکیل، شاداب خان، محمد رضوان اور محمد حارث چیمپئنز کپ کی پانچ ٹیموں کے کپتان مقرر ——————————— لاہور 6ستمبر: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پانچ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے ...
مزید پڑھیں »