آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 28ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عمان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے کم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ٹی20 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 27 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو25 رنز سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر134رنز ہی بنا سکی۔ بنگلہ دیش کے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز نے اننگز کا آغاز کیا تو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹنگ میں بھارت کےسوریا کماریادیو پہلے نمبرپر ہیں، انگلینڈ کے فل سالٹ کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے ...
مزید پڑھیں »نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانےکا فیصلہ؟
نیویارک میں پاک بھارت میچ سمیت 8 میچز کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز جنوری میں اس سٹیڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ اپریل میں 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گراؤنڈ میں آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچ منگوائی گئی اور مئی تک اس سٹیڈیم کا کام ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں آسٹریلیا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر
گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اندراج مقدمہ کے لیے وکیل نے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے، گوجرانوالہ میں رٹ پٹیشن ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں ضابطہ فوجداری 22 اے اور 22 بی کے تحت دائر کی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے امریکا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے امریکا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ سوریا کمار ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »