معروف کاروباری شخصیت ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی مسائل ۔ کھیلوں کے فروغ ، صوبائی حقوق اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا فروغ ، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست دیکر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ لندن میں لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 427 رنز بنائے جس کے جواب میں سری ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل . .(..اصغر علی مبارک.).. راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیاہے۔دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنالئے اور اسے مجموعی طور پر 21 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز بھی مایوس کن رہا اور عبداللہ شفیق ایک مرتبہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ ، چیئرمین پی سی بی کا میچز مفت دکھانے کا اعلان
چیمپئنز ون ڈے کپ 2024، چیئرمین پی سی بی کا انٹری فری کرنے کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈنے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے فائنل اور سیمی فائنل کے علاوہ باقی میچز میں انٹری فری کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس کے بعد شائقین کیلئے انٹری ...
مزید پڑھیں »بابراعظم سے زیادہ رنز بنانے کی امید ہے ؛ فاسٹ بولر خرم شہزاد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر خرم شہزاد کی پریس کانفرنس بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر خرم شہزاد نے قومی بیٹرز سے لمبی اننگز کی امیدیں لگا لیں۔ کھیل کے تیسرے دن پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 262 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ خرم شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو "نواز شریف” کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ
پاکستانی صحافی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ راولپنڈی (نوازگوھر) پاکستان کے سینئر صحافی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ صحافی اصغر علی مبارک راولپنڈی سے 8 قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں جہاں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 9رنز بنا لئے
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا اختتام پاکستان نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 9رنز بنا لئے پاکستان کے مجموعی برتری 21رنز ہو گئی عبدللہ شفیق 3خرم شہزاد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوے حسن محمود کی گرنے والی دونوں وکٹیں بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 262رنز بنا کر آؤٹ ہوئی ...
مزید پڑھیں »کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟
کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟ ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی ٹی20 کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے بعض کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث سی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایونٹ میں پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل
نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل دبئی (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے کرکٹ کے کچھ انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے اپنے برانڈ کو نئے خطوں میں پھیلایا ہے۔ اسٹرائیکرز متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برٹش اوورسیز ٹیریٹریز سمیت مختلف ابھرتے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے خطوں میں کرکٹ کا جذبہ بیدار ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز سے فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز سے فتح۔ اینٹ آباد کو 48 رنز سے شکست۔ شکیل کی عمدہ بیٹنگ۔ ارباب ٹاقب میچ وننگ 29 رنز اور 3 وکٹیں لے کر مرد میدان رہے۔ ریجنل ہیڈ پشاور ساجد خان مہمان خصوصی تھے۔ کراچی (اسپورٹس لنک) کے پی کے ...
مزید پڑھیں »