کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم مقررہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
انجری کا شکار قومی بلے باز صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دسمبر 2024 کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں 3،3 ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ پلیئر آف دی منتھ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سیزن 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں
پی ایس ایل سیزن 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں، مجیب الرحمان ، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا جنون، نوجوان نسل کی زندگی، تعلیم اور قومی کھیلوں کا نقصان
کرکٹ کا جنون، نوجوان نسل کی زندگی، تعلیم اور قومی کھیلوں کا نقصان غنی الرحمن کرکٹ کا شوق پاکستان میں کسی بخار سے کم نہیں رہا، خاص طور پر نوجوان نسل اس کھیل کے دیوانے ہو چکے ہیں۔ اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کے لیے یہ نوجوان کرکٹ کے میدان میں دن رات ایک کر دیتے ہیں، اور والدین اپنے ...
مزید پڑھیں »امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 زی نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی
امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 زی نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی دبئی : ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 دنیا بھر میں زی نیٹ ورک اور سنڈیکیٹ پارٹنرز کے ذریع نشر کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے 2 سیزن میں دنیا کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی لیگ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 615 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »شکھر دھون، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا لیجنڈ 90 لیگ کی قیادت کریں گے
شکھر دھون، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا لیجنڈ 90 لیگ کی قیادت کریں گے دبئی ; دنیائے کرکٹ کا ایک مقابلہ آرہا ہے اور اگلے ماہ سے لیجنڈ 90 لیگ شروع ہورہی ہے یہ لیگ، 90 گیندوں پر مشتمل ایک متحرک فارمیٹ ہے جس نے گیم چینجر ثابت ہونے کا وعدہ کرتا ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو ...
مزید پڑھیں »تنیش سوری کو آئی ایل ٹی 20 میں مزید مواقع کی توقع
تنیش سوری کو آئی ایل ٹی 20 میں مزید مواقع کی توقع دبئی: ڈیزرٹ وائپرز کے یو اے ای وکٹ کیپر بلے باز تنیش سوری آئی ایل ٹی 20 کے سیزن 3 میں پاکستان کے اعظم خان سے آگے نکلنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ آل راؤنڈر علی نصیر کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے دو کھلاڑیوں میں سے ایک ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی، ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 اور دوسرا ...
مزید پڑھیں »