ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ برطانوی سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ  پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد نے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سہ رکنی وفد نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، سکیورٹی وفد نے جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا، وفد کے ارکان نے تصاویر بھی بنائیں، ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے ٹریننگ سیشن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کل بھی صبح کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہو جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا جہانداد خان کی تین وکٹیں ، عثمان خان 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ڈارون 16 اگست۔ پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے چوتھے میچ میں میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی چار میچوں میں تیسری کامیابی ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کی بھرپور مشقیں

بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ سکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا اور خوب پسینہ بہایا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ بیٹرز کے لیے نیٹس میں خصوصی گھاس والی پچز تیار کی گئی ہیں، بارش رکنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان ; میچز 18 اگست سے شروع ہونگے ; خالد نفیس

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔ میچز 18 اگست سے شروع ہونگے : خالد نفیس کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

 بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی

 بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی کے مطابق آئی سی سی نے کہا تھا ہم ورلڈکپ کی میزبانی کریں، ہم نے واضح الفاظ میں انکار کر دیا، ابھی مون سون ہے اور اگلے سال ویمن ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی کرنی ہے۔ جے شاہ نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

مورنی مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ مقرر

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ ان کا پہلا اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 19 ستمبر سے شروع ہونے والا ہوم ٹیسٹ ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ ،بیٹرز رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر ،جیسن گلیسپی ہیڈکوچ کے فرائض سرانجام دینگے،اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ، ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔ کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ، ڈرکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ مقررکئے گئے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free