پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
بنگلادیشی اے ٹیم کا دورہ پاکستان 2 دن تاخیر کا شکار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق بنگلہ دیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی، بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کیخلاف 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے، پہلا 4 روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »کشمیر سپریم لیگ کا آغاز ؛ شاہد خان آفریدی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر
کشمیرسپریم لیگ (کے ایس ایل) کے ہیڈ آفس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود احمد خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے ساتھ کے ایس ایل کے برینڈ ایمبیسڈر کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے معاہدے پر دستخظ کیے۔ شاہد خان آفریدی اس موقع پر کہا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے بھارت سے 27 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد سیریز جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 249 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 26.1 اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان روہت شرما 35 رنز بنا کر نمایاں رہے، شبھمن ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ
پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں حیران کن اضافہ کردیا، ریڈ بال کیلئے 2 لاکھ، 50 اوور فارمیٹ کیلئے 1 لاکھ 25 ہزار جبکہ ٹی20 کیلئے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ان ٹورنامنٹس میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے کھلاڑی "احسان اللہ جنت” کو پانچ سال کی سزا
افغانستان کے کھلاڑی احسان اللہ جنت کو پانچ سال کی سزا افغان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر احسان اللہ جنت پر پانچ سال کرکٹ کی پابندی لگا دی احسان اللہ جنت نے آئی سی سی ارٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی کی ہے احسان اللہ جنت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے احسان اللہ جنت ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے3 ستمبر تک ہوگا۔ 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔ سعود شکیل نائب کپتان مقرر۔ سعود شکیل کو شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ...
مزید پڑھیں »خواتین کا اسکلز اور فٹنس کیمپ جمعرات سے شروع ہوگا
خواتین کا اسکلز اور فٹنس کیمپ جمعرات سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں 25 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ لاہور 6 اگست 2024 ۔ 25 خواتین کرکٹرز 8 سے 24 اگست تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گی۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے ون ڈے میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے ون ڈے میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستانی بولرز کی عمدہ بولنگ ، بنگلہ دیش اے صرف 78 رنز پر آؤٹ ———————————— ڈارون 07 اگست۔ پاکستان شاہینز نے اپنے بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈارون ٹور کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف ...
مزید پڑھیں »