آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بابر اعظم بطور کپتان اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 کامیابیاں سمیٹ کر اس فہرست میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئر لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے آئر لینڈ کو شکست دیدی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر 78 رن کی اننگز کھیلی ، ان کی ...
مزید پڑھیں »ایس این جی پی ایل نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
ایس این جی پی ایل نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں ہائر ایجوکیشن کو 8 وکٹوں سے شکست حسیب اللہ خان کی ناقابل شکست سنچری ایس این جی پی ایل کے حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری ۔ 13چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ غنی گلاس کے حسین طلعت ...
مزید پڑھیں »دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ کا کل سے آغاز
دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ کا کل سے آغاز فیصل آباد، 12 مئی 2024 دوسرا انٹرلوپ پاکستان وہیل چیئر چیمپئنز لیگ پیر سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہورہی ہے۔ جس میں چھ ٹیمیں (اسلام آباد اسٹائلینز، ملتان کنگز، پشاور لائنز، لاہور سکندر، کراچی آرچر اور کوئٹہ اسٹرائیکرز) ٹائٹل کے حصول میں ایکشن میں نظر آئینگی۔ پی ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ ؛ لاہور مرحلہ کل شروع ہو گا
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ:لاہور مرحلہ کل شروع ہو گا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ 2024 گریڈ ون کے دوسرے مرحلے کا لاہور میں کل (منگل) سے آغاز ہوگا، اس مرحلے میں بھی چار ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بہاولپور،اسلام آباد،پشاور اور لاہور کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات ؛ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات۔حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ محنت۔ جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین۔ آخری بال تک فائٹ کریں۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ یکسر ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرادیا۔ ہیدر نائٹ کے 49 رنز ، سارہ گلین کی 4 وکٹیں ، صدف شمس کے 35 رنز برمنگھم 11مئی ۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 53 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست انعم امین اور عائشہ بلال کی عمدہ بولنگ، ارم جاوید کی نصف سنچری فیصل آباد 11 مئی، 2024:ء لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...
مزید پڑھیں »امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا
امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔ آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب ...
مزید پڑھیں »ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری
ایشین لیجنڈز لیگ 27 مئی سے شروع ہوگی، شیڈول جاری دبئی (11 مئی 2024) ایشین لیجنڈز لیگ نے اپنے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لیگ میچز 27 مئی سے 31 مئی تک ہوں جس کے بعد ناک آؤٹ میچز یکم جون سے شروع ہوں گے۔ ایشین لیجنڈز لیگ کا فائنل 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »