ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کی تنصیب کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اورگذشتہ چار سالوں سے اس معاملے میں خاموشی اختیار کئے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں مخصوص کمپنی کے تیارکردہ لائٹس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد سے قبل بڑا دھچکا ؛ دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ
سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی، عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ علی یونس بھی پیشے کے اعتبار سے کرکٹ کمنٹیٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این سی بی) کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ پی سی بی اور این سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔ کلارک نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق جیک کلارک آسٹریلوی کرکٹ کی ایک بااثر شخصیت تھے جنہوں نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں عماد، عامر کی واپسی، عثمان اور عرفان کی انٹری کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں محمد عامر اور عماد وسیم کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اس کے علاوہ 5 کھلاریوں کو ریزرو میں ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عید الفطر کے موقع پر فلسطین کا پرچم پہن کر اظہار یکجہتی کی۔ قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر اظہر علی نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ عید کی تصاویر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کون ہو گا ؟ قومی ٹیم کے نائب کپتان کی دوڑ میں محمدرضوان سب سے آگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کا بطور "نائب کپتان محمد رضوان” نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد رضوان، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ناموں پر بھی غور کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟
عثمان خان اور عرفان نیازی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں کیا گیا ؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے منگل کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی ٹیم کے علاوہ 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز ؛ پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف ، محمد نواز آوٹ
نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز; پاکستانی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر ان..حارث رؤف , محمد نواز آوٹ…. …(..اصغر علی مبارک…).. نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے , عماد اور عامر ان جبکہ حارث رؤف , محمد نواز ٹیم سے آوٹ ہوگئے ہیں , پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ٹیم نے بتایا ...
مزید پڑھیں »