ٹیگ کی محفوظات : cricket news

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ؛ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریاں۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا تعطیل کے باوجود قذافی سٹیڈیم کا دورہ۔ آپ گریڈیشن کام کا معائنہ کیا 30 جون تک دفاتر گرانے کا کام مکمل کرنے کا ٹاسک ۔ عید تعطیلات کے بعد مشینری اور مزدوروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت لاہور 19 جون۔ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ۔۔ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن ...

مزید پڑھیں »

ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ولیمسن کا نیوزی لینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے 25-2024 کا سینٹرل کنٹریکٹ مسترد کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے بدھ کو کہا کہ اس نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے وائٹ بال کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اعلان ...

مزید پڑھیں »

انٹرنشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی گئی۔  محمد نبی مختصر وقت کےلئے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رہے، آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس پہلے نمبر پر آ گئے۔ سری لنکا کے وانندو ہسارنگا دوسرے اور شکیب الحسن تیسرے نمبر پر ہیں۔ افغانستان کے محمد نبی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

 ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ؛ جنوبی افریقا اور امریکا کی ٹیمیں مدمقابل

 ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، 20 میں سے 8 ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہو گا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کا اختتام انتہائی ڈرامائی انداز میں ہوا جس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل کھیلنے والی ٹیم پاکستان کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

فینز کیساتھ تلخ کلامی کے واقعے پر محسن نقوی اور حارث رؤف کا رد عمل سامنے آگیا۔

   پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کا فلوریڈا میں پیش آنیوالے واقعے پر رد عمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں فاسٹ باولر حارث رؤف نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب ویڈیو سامنے آچکی ہے، تو مجھے لگتا ہے کہ اس صورت حال ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ سپر ایٹ کا آغاز کل سے ویسٹ انڈیز کی سر زمین پر ہوگیا

آئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگا اور کل سے دوسرے مرحلے سپر ایٹ کا ویسٹ انڈیز کی سر زمین پر آغاز ہو رہا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا ہنگامہ خیز اختتام ہوگیا۔ سابق عالمی چیمپئن پاکستان، سری لنکا سمیت نیوزی لینڈ جیسی ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی

  پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئی اور رپورٹس کے مطابق پاکستان کے 6 کھلاڑی ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کر رہے، جو کھلاڑی ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کر رہے، ان میں کپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر شامل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈکپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کروا کر میلہ لوٹ لیا  نیوزی لینڈ اور پاپوانیوگنی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے بولر لوکی فرگوسن نے اس وقت سب کو حیران کر دیا جائے انہوں نے ایک دو نہیں بلکہ 4 اوور میڈن کروائے۔اس میچ میں فرگوسن نے 4 اوورز میں بغیر ...

مزید پڑھیں »

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ کے اہم انکشافات

پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ صرف وہی کھلاڑی آگے ٹیم کا حصہ ہوں گے جو اتحاد کو اہمیت دیتے ہیں، فٹنس پر توجہ دیتے ہیں اور اپنی مہارت کو بہتر بناتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھل کر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free