ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست (اصغر علی مبارک) ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست ,پاکستان نے 2002 میں کینگروز کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جیت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ شاندار کارکردگی پر حارث رؤف کو مین آف سیریز اور مین آف میچ قرار دیا گیا، انہوں نے آج کے میچ میں 2 جبکہ سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : ایبٹ آباد ، راولپنڈی ، لاہور وائٹس ، پشاور اور بہاولپور کی کامیابی
قائداعظم ٹرافی : ایبٹ آباد۔ راولپنڈی۔ لاہور وائٹس ۔ پشاور اور بہاولپور کی کامیابی۔ عبداللہ فضل کی سنچری۔ احمد بشیر۔ ساجد خان اور وسیم اکرم کی میچ میں 9 ، 9 وکٹیں۔ لاہور 9 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں راولپنڈی نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد نے لاڑکانہ کو 10 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں دورہ یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کریں گی۔ تین ملکی سیریز 13 سے 26 نومبر تک کھیلی جائے گی جبکہ آٹھ ملکی ایشیا کپ 29 نومبر سے آٹھ دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن۔ دونوں ٹیموں نے تین گھنٹے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کل صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 11 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی
انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی کراچی: نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انوینسلبز نے اسٹرائیکر کو 45 رنز سے ہرا دیا ، اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور 41اوور میں انوینسبلز کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کرلیا
چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورد نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طلب کیا ہے، اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔ اجلاس ...
مزید پڑھیں »سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ تین میچوں کی سیریز کا یہ فیصلہ کن میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ نصیب ...
مزید پڑھیں »